اسلام آباد(پی این آئی)مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، یہ کال مس کال ہے ،95فیصد لوگ کوئی سرگرمی نہیں کریں گے۔ دنیا نیوزکےپروگرام میں گفتگو کرتے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کردیا۔ 24 نیوز کے مطابق سابق سپیکر قومی اور مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسدقیصر مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ ہونگے،سابق وفاقی وزیر علی محمد خان […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پنجاب حکومت کے پہلی ساماہی میں خسارے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی اورآفیشل ڈاکومنٹ بھی جاری کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کے خسارے میں جانے کاجھوٹا پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے۔ رواں […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ اسلام آباد ،بالائی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز […]
سڈنی (پی این آئی ) آسٹریلیا کے خلاف جاری تین میچوں کی T20I سیریز کے ناپسندیدہ آغاز کے بعد پاکستان سے آئندہ دوسرے T20I کے لیے اپنی لائن اپ میں کچھ اہم تبدیلیاں کرنے کی توقع ہے، جو 16 نومبر کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں […]
جیک آباد (پی این آئی) جے یوآئی ف کے سیکرٹری جنرل عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور جے یوآئی کے اتحاد کی فی الحال کوئی بات نہیں ہوئی ، احتجاج کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے۔ انہوں نے جیک […]
اسلام آباد (پی این آئی) آج پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں، 16 نومبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیلئے ورکنگ مکمل کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں اس مرتبہ بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی آزاد کشمیر لے جانے سے روک دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسپین میں ذہنی معذوروں کے ہوم کیئر میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کے ٹاؤن ولافرانکا ڈی ایبرو میں بزرگ افراد کیلئے ہوم کیئر قائم ہے جہاں ذہنی طور پر معذور عمر رسیدہ افراد […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پارٹی مشاورت میں شامل ہونے کی مختلف ذرائع نے تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی سیاست میں نہیں آ رہیں مگر وہ بانی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج مبشر حسن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس […]