اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کرگئے۔ الیاس بلور کے بھائی اور سینئر رہنما اے این پی غلام بلور کے مطابق مرحوم الیاس احمد بلور کئی ماہ سے پشاور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں سولر پینل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر بیٹری کی قیمت بھی گرگئی ہے۔ سولر پینلز کے بعد اب سولر بیٹری کی قیمت میں بھی 20 فیصد کمی ہوئی ہے۔ساڑھے 4 لاکھ روپے والی لیتھیم سولر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں جاری ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج […]
کنبرا (پی این آئی) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سڈنی میں کھیلا جائے گا، ایس سی جی میں میچ پاکستانی وقت کے […]
لاہور (پی این آئی) سموگ کی شدت کے باعث پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں ملازمین کی حاضری کو 50 فیصد کردیاہے۔ ملازمین کی پچاس فیصد حاضری پر منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے، نوٹیفکیشن کے مطابق 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل سیونگز ڈویژن نے آج 15 نومبر 2024 کو راولپنڈی میں 1500 روپے والے پرائز بانڈ کی100 ویں قرعہ اندازی کی جس کے بعد انعام جیتنے والے باونڈ نمبرز جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پہلا انعام 30,00,000 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما علی محمد خان نے کہا کہ عمران خان نے کہا 24 نومبر کو احتجاج پر کوئی کنفوژن نہیں ہونا چاہیے کیونکہ دن بڑا اہم ہے ساری توجہ اسلام آباد پر ہوگی۔ تفصیلات کےمطابق نجی نیوز چینل […]
کراچی (پی این آئی) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر ڈالر کی قدر 28پیسے کی کمی سے277روپے 46پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔ بعدازاں […]
اسلام آباد(پی این آئی)مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، یہ کال مس کال ہے ،95فیصد لوگ کوئی سرگرمی نہیں کریں گے۔ دنیا نیوزکےپروگرام میں گفتگو کرتے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کردیا۔ 24 نیوز کے مطابق سابق سپیکر قومی اور مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسدقیصر مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ ہونگے،سابق وفاقی وزیر علی محمد خان […]