اگلی گرفتاری کس کی ہوگی؟ شاہ محمود قریشی کو دھمکی ملنے کا انکشاف

ملتان (پی این آئی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پولیس کارکنوں کے گھر پر چھاپے مار رہی ہے،ہم سیاسی کارکن ہیں میدان میں کھڑے ہیں،طلب کریں ہم پیش ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے […]

جنرل باجوہ نے جاوید چوہدری کے کالم کے ایک حصے کی تردید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)معروف اینکر پرسن منصور علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے حوالے سے جاوید چوہدری کے کالم کے ایک حصے کی تر دید کردی ۔ تفصیل کے مطابق چند روز قبل جاوید […]

بجلی بم گرانے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاور ہولڈنگ لمیٹڈ کے قرض مارک اپ جارجز کی مد میں صارفین سے 76 ارب روپے وصول کرنے کی منظوری دے دی ۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس […]

زورداردھماکہ، شہادتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر

کوئٹہ (پی این آئی)زورداردھماکہ۔۔ کوئٹہ کے علاقے کوہلو میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ صوبائی دارالحکومت میں دہشت گردوں نے تریمڑ کے قریب سڑک کنارے بم نصب کر رکھا تھا، جیسے ہی سکیورٹی فورسز کی […]

ووٹ کو عزت دو کا نظریہ اب نہیں چلے گا ہم نے اسے دفنا دیا، کیپٹن صفدر بھی پارٹی پالیسیو ں پر برہم

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما اور نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہاہے کہ ہم نے ووٹ کو اس دن بے عزت کر دیا جس دن اپنا ووٹ باجوہ کو ایکسٹینشن کیلئے دیا۔تفصیلات کے مطابق کیپٹن(ر) صفدر کا کہناتھا […]

عمران خان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات؟ سوال پر ذومعنی جواب دیدیا

لاہور (ویب ڈیسک) موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات سے متعلق سوال پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ذو معنی جواب دیتے ہوئے کہا کہ تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے، ایک ہاتھ سے نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

ترکی کے بعد پاکستان بھی زلزلے سے لرز اٹھا

سوات (پی این آئی) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔سوات اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے سبب علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پوری قوم کو بُری خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ آئی ایم ایف ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے ہوں گے، آئی ایم ایف سے معاہدہ عمران خان کا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے معاہدے پر عملدرآمد کی یقین دہانی کروائی ہے,، منی […]

جنرل باجوہ نے تسلیم کرلیا کہ عمران خان کی حکومت گرائی گئی، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فرخ حبیب نے کہا ہےکہ جنرل ر باجوہ نے تسلیم کیا ہےکہ عمران خان کی حکومت گرائی گئی، سچی بات جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے منہ سے نکل گئی، پی ٹی آئی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں […]

سونے کی قیمتوں میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر 3300 روپے اضافہ ہوگیا، سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 98 ہزارروپے ہوگئی۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ […]

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، قدر میں مسلسل کمی کا رجحان

اسلام آباد(پی این آئی) ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا۔۔ ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 23 پیسے سستا ہوکر 269 روپے 28 پیسے کا ہوگیا۔انٹربینک میں گزشتہ […]

close