ڈی جی سول ایوی ایشن کی مبینہ 2 ہزار ارب روپے کی کرپشن سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )ڈی جی سول ایوی ایشن (سی اے اے) خاقان مرتضیٰ اور ٹیم کی مبینہ کرپشن سامنے آگئی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سی اے اے آفیسرز/ائمپلائز ایسویشن نے وزیر ہوابازی اور سیکرٹری ایوی ایشن کو خط لکھ کر آگاہ […]

شہباز گل سیٹلائٹ فون کے ذریعے کن 2 جنرلز سے رابطےمیں تھے؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)صحافی اعزاز سید نے اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا ہےکہ تحریک انصاف کے رہنمااور سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل کو جب گرفتار کیا گیا تو ان سے ایک سیٹلائٹ فون برآمد کیا گیا تھا بعدازاں تحقیقات سے پتہ چلاکہ […]

جاوید ہاشمی کو گہرا صدمہ لگ گیا

ملتان (پی این آئی)ملتان سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی کے بڑے بھائی مخدوم ناصر شاہ ہاشمی انتقال کر گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ مخدوم رشید میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں کے علاوہ مخدوم سید تنویر الحسن […]

قدرت کا معجزہ! ترکیہ زلزلے کے ملبے میں چار روز تک پھنسے نومولود اور ماں کو زندہ نکال لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا جس نے مزید تباہی پھیلائی اور جس کی وجہ سے اب تک ریسکیو کا کام مکمل نہیں ہوسکا۔زلزلے میں […]

شہباز گل کے لیپ ٹاپ سے پکڑا گیا 140 آرمی فیملیز کا ڈیٹا، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)صحافی اعزاز سید نے اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا ہےکہ تحریک انصاف کے رہنمااور سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل کو جب گرفتارکیا گیا تو ان سے ایک سیٹلائٹ فون برآمد کیا گیا تھا بعدازاں تحقیقات سے پتہ چلاکہ شہباز […]

حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کا پلان دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی تفصیلات سامنے آگئیں،دستاویز کے مطابق پاکستان نے نومبر 2023 تک بجلی سہ بنیادوں پر مہنگی کرنے کا پلان دیدیا، حکومت بجلی 7.91 روپے فی یونٹ مہنگی کرے گی۔ […]

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بُری خبر سنا دی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو زرمبادلہ کے گرتے ہوئے ذخائر کے سبب رواں سال جون میں ختم ہونے والے آئی ایم ایف پروگرام کے فوراً بعد ایک اور آئی ایم ایف پروگرام کا حصہ بننا […]

سینئر ن لیگی رہنما سردار مہتاب عباسی کے بیانات کا نوٹس لے لیا گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے سینئر رہنما سردار مہتاب عباسی کے بیانات اور اختلافات کا نوٹس لے لیا۔ پارٹی قیادت کو ملنے والی رپورٹ کے مطابق سردار مہتاب عباسی کے اپنی ہی جماعت کے خیبرپختونخوا ہ کے صوبائی جنرل سیکرٹری […]

سردیاں ابھی ختم نہیں ہوئیں، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹے کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بھی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کس کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دیں؟ بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے سکیورٹی اداروں کو سی پیک پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے ۔ لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت سکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں […]

جنرل باجوہ مارشل لا لگانا چاہتے تھے، وزیراعظم شہباز شریف کے پاس ثبوت موجود ہیں، حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی)اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ پاکستان میں مارشل لاءلگانا چاہتے تھے اور اس حوالے سے شہباز شریف کے پاس ثبوت بھی موجود ہیں ۔حامد میر کاکہنا تھا کہ شہباز شریف چاہیں تو ان ثبوتوں […]

close