لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی تین مبینہ آڈیوز لیک ہوئی ہیں جن میں وہ کرپشن کیس کے ملزم سابق پرنسپل سیکریٹری محمدخان بھٹی کا کیس جسٹس مظاہر علی نقوی کی عدالت میں لگوانے اور جسٹس مظاہر علی سے ان کے گھر پر […]
لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت خار ج کردی ،الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج اور رکن اسمبلی پر حملہ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت پر سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل غلام عباس نسوانہ نے کہا کہ […]
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر جیل سے رہا کردیا گیا ہے ۔شیخ رشید کو آصف زرداری پر کالعدم تنظیم کو پیسے دینے کا الزام لگانے پر گرفتار کیا گیا تھا ۔ رہائی کے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنماء سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جنرل (ر)باجوہ مدت ملازمت میں ایک اور ایکسٹینشن مانگ رہے تھے،ن لیگ سمیت کئی جماعتوں کے رہنماء جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کے حق میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاک آرمی کے خلاف پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آرمی کے خلاف ایک گھناؤنی مہم سوشل میڈیا پرچلائی جارہی ہے۔ جو […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کوکین اور آئس کا نشہ کرتے ہیں ، ہم چاہیں تو ان پر مقدمہ بنا سکتے ہیں ۔ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کا بلڈ ٹیسٹ کروایا جائے […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت پر سیلز ٹیکس کی شرح 18فیصد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے بعد ایل پی جی کی قیمت 2.26روپے اضافہ کے ساتھ266.21 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ اوگرا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان پر حملے کا تفتیشی ریکارڈ غائب ہوگیا۔۔ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ویجیلنس سیل سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کا تفتیشی ریکارڈ غائب ہو گیا۔ اینٹی کرپشن کے مطابق ڈائریکٹر ویجیلنس سیل انور شاہ عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی) منی بجٹ پر اپوزیشن رکن نور عالم خان نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ انہوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ واپڈا افسران کو آپ 13 سو یونٹ مفت دیتے ہیں اور غریب آدمی سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی عوام پر جہاں پیٹرول کی قیمت بڑھنے کی تلوار ٹنگی ہے وہاں خطرہ ٹل بھی سکتاہے، اوگرا نے پیٹرول کے نرخ برقرار رکھنے کی بھی تجویز دیدی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل 16 فروری سے ردوبدل کا امکان […]