اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائز مریم نواز نے سینیر پارٹی رہنما شاہد خاقان عباسی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ سینئرقیادت کو ساتھ لے کر چلا جائے گا۔ مریم نواز کی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ہوئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی موجودہ کارکردگی اور مہنگائی کی وجہ سے عوام مایوس دکھائی دیتے ہیں، ایسے میں سینئر صحافی حامد میر نے بھی وزیراعظم شہبازشریف کا پرانا ٹوئیٹ شیئرکرتے ہوئے سوال پوچھ لیا ہے کہ “نااہل ، نالائق اور کرپٹ کون […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 93 ہزار 200 روپے ہے […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوگئی؟۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 262 روپے 81 پیسے پر بند ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز ٹریڈنگ کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 57 پیسے کمی سے 262 روپے 81 پیسے پر […]
کراچی (پی این آئی) سندھ رینجرز نے پولیس کے ہمراہ دہشتگردوں کیخلاف آپریشن شروع کردیا ہے، کے پی او کے پارکنگ میں بھی مسلح دہشتگرد موجود ہیں،ابتدائی طور پر 8سے 10مسلح دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں۔ شاہراہ فیصل پر کراچی پولیس کے ہیڈآفس کے […]
کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس چیف کی جانب سے حملے کی تصدیق، دہشتگردوں کی جانب سے بھاری اور جدید ہتھیار استعمال کیے جانے کا انکشاف، پولیس چیف کے دفتر میں دہشت گردوں کی بڑی تعداد موجود ہونے کا بھی انکشاف۔ کراچی میں پولیس چیف […]
لاہور (پی این آئی) کیپٹن (ر) صفدر اعوان کی ن لیگ یوتھ ونگ کے عہدے سے چھٹی کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کی زیر صدارت لاہور کے صوبائی حلقوں کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں شارع فیصل پر واقع پر کراچی پولیس کے ہیڈ آفس پر حملہ ہوا ہے اور فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق صدرپولیس آفس میں حملہ آوروں کےداخل ہونےکی اطلاعات ہیں، پولیس آفس کے قریب شدید فائرنگ اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بدھ سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں عمران خان کا کہنا تھا آئین واضح طریقے سے کہتا ہے کہ الیکشن 90 روز میں ہونے ہیں، 91 ویں […]
راولپنڈی (پی این آئی) شیخ رشید نے جیل بھرو تحریک میں سب سے پہلے گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے گرفتاری دیں یا نہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)صدر عارف علوی نے خط کا جواب نہ دینے پر الیکشن کمیشن پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن پر مشاورت کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو ایک اور خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق صدر مملکت کی جانب […]