لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ نے کی چیف آرگنائزر مریم نواز کاکہنا ہے کہ اداروں نے خود کو محدود کرلیا ہے ، اب ان سے کوئی لڑائی نہیں ہے ۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) تیل کمپنیاں پیٹرولیم منصوعات کی قیمتیں مزید بڑھانے پر بضد ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنیوں نے فصل کی کٹائی کے دوران تیل فراہم نہ کرنے کی دھمکی دے دی،تیل کمپنیوں کی نمائندہ تنظیم آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے قیمتوں […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو رہائی کے بعد سگار کا تحفہ دے دیا۔شیخ رشید رہائی کے بعد آج عمران خان سے ملاقات کے لیے زمان پارک پہنچے۔ عمران خان نے شیخ رشید کی خیریت […]
اسلام آباد(پی این آئی )دنیا کے مہنگے ترین آم فی کلو کی قیمت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے جی دنیا میں آموں کی ایسی قسم جس کی فی کلو قیمت پاکستانی پانچ لاکھ روپے سے زائد ہے ۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر اپنی سرکاری 4500 سی سی لینڈ کروزر واپس کر نے کا فیصلہ کرلیا ۔ جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 8 کو کوئی خطرہ نہیں، ایونٹ جاری رہے گا۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں نجم سیٹھی کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی)ضمنی الیکشن این اے 193میں حلقے کی اہم شخصیات نے پی ٹی آئی چھوڑنے اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوارر سردار عمار احمد خان لغاری کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ یونین کونسل تتاروالا کے جام عاشق مہسر کا پاکستان […]
لاہور (پی این آئی) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ 2023 کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی ) نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کو دو آپشن دے دیئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق […]
لاہو ر( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد اور پولیس افسر غلام محمود ڈوگر کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی۔آڈیو میں یاسمین راشد کہتی ہیں کہ ڈوگر صاحب آپ کا کیا حال ہے، ٹھیک ہیں؟۔غلام محمود […]
کراچی(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب ملک کا سب سے کرپٹ ادارہ ہے اسے ختم کیے بغیر حکومت نہیں چل سکتی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزامات سے متعلق کیس میں عدالت نے دو مارچ کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر فردِ جرم عائد […]