رمضان المبارک میں تعلیمی اداروں کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ یکم اپریل سے 31اکتوبر سکول8بجے کھلیں گے اور ڈیڑھ بجے چھٹی ہو گی۔       […]

اب موٹرسائیکل خریدنا ہوا آسان، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر ملک میں موٹرسائیکلوں کی طلب میں اضافہ ہو رہاہے۔ ایسے میں اپنے صارفین کو سہولت دینے کے لیے میزان بینک نے ایک پرکشش آفر دے دی ہے۔ میزان بینک کی طرف سے اپنی بائیک […]

کہاں کہاں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) کاغان ، ناران ، اور سری پائے میں وقفے وقفے سے برفباری جبکہ بالاکوٹ میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ناران ، کاغان ،سری پائے اور ملحقہ وادیوں میں اب تک 5انچ تک برف پڑ چکی ہے […]

گیس کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی) سوئی سدرن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست جمع کرادی ہے ۔ سوئی سدرن نے اوگرا سے گیس کے بنیادی ٹیرف میں 391.69روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست […]

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔۔ ملک بھر میں ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بلوچستان، خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر،اسلام آباد اور بالائی/وسطی پنجاب سمیت خطۂ پوٹھو ہار میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر […]

ن لیگ کے ناراض رہنما کا پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

شرقپورشریف( پی این آئی)سابق رکن صوبائی اسمبلی صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری نے پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے این اے 114اور پی پی 139 کا الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قانون و آئین اور عوامی […]

سریے کی فی ٹن قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی)ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کی جانب سے سریا کی خریداری کا بائیکاٹ کارآمد ثابت ہوا ہے،سریا کی فی ٹن قیمت 3 لاکھ 45 ہزار روپے ٹن سے کم ہوکر2 لاکھ 71 ہزار روپے فی ٹن ہوگئی،تعمیراتی شعبے اور ملکی معیشت کو […]

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی حوالات سے پہلی تصویر سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو گزشتہ دنوں اداروں کے خلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے کےکیس میں اسلام آباد پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار […]

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس میں اضافہ

اسلام آ باد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس میں اضافہ ۔۔ حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کی شرائط کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں […]

پاکستان میں رواں ماہ شدید گرمی کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں رواں ماہ سے شدید گرمی کی پیش گوئی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس امکان ظاہر کیا ہے کہ ملک میں خشک سردی سے رواں ماہ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا، جبکہ […]

close