کراچی(پی این آئی)ایک اور عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔۔ سندھ حکومت نے ہولی کے موقع پر ہندو برادری کے لیے عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے عہدے سے ریٹائر ہونے کے لمبے عرصے بعد کئی اہم موضوعات پر لب کشائی کی ہے جن میں جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے پاناما لیکس میں کردار کی افواہیں بھی شامل ہیں۔ […]
انقر ہ(پی این آئی)ترکیہ کی ایمرجنسی اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (افاد)نے 6 فروری سے 4 مارچ تک ترکیہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں آنے والے زلزلوں اور آفٹر شاکس خوفناک تعداد کا اعلان کیا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق 6 فروری سے آج […]
وہاڑی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو کسی بھی معاملے میں گرفتار کرنا وزیرداخلہ کا اختیار ہے، غیرسیاسی شخص عمران خان سے بات نہیں کرسکتے، اقتدار میں آکر ملک کو بچا […]
مظفر آباد(پی این آئی)پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں حکومت نے طالبات اور خواتین اساتذہ کے لیے حجاب پہننے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔محکمہ تعلیم کی جانب سے اتوار کو جاری ہونے والے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ’مشاہدے میں آیا ہے کہ جن […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ تک اضافہ کردیا،مارچ سے جون تک 3 روپے 82 پیسے اور جولائی سے اکتوبر تک ایک روپے 43پیسے فی یونٹ اضافی وصول کئے جائیں گے،کمرشل اور زرعی صارفین […]
اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے لمبے عرصے بعد خاموشی توڑی ہے اور ایک ایک کر کے راز کھولنے لگے ہیں، ثاقب نثار نے کہا کہ عمران خان نے فون کر کے کیسز میں مدد […]
اسلام آباد(پی این آئی)رواں سال حج اخراجات کتنے ہوں گے؟۔۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حج پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق رواں سال شمالی ریجن کے لیےحج اخراجات 11 لاکھ 75 ہزارروپے جبکہ جنوبی ریجن کے لیےحج اخراجات 11 لاکھ 65روپے ہوں گے۔ […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مزید 2مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔ عمران خان کے خلاف پہلا مقدمہ تھانہ سیکریٹریٹ اسلام آباد کے ایس ایچ او کی مدعیت میں تھانہ ریس کورس لاہور میں درج […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو عدالتوں میں پیش ہونا پڑے گا ورنہ انہیں پیش کر دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) ورکرز کنونشن میں پارک سے درخت کاٹنے کا الزام،گوجرانوالہ کی عدالت نے مریم نواز کو کل طلب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ میں 3 مارچ کو ہونے والے مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں پارک سے جھولے چوری […]