قومی اسمبلی، کراچی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن روک دیا گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں 16 مارچ کو 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 9 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دوران […]

آرمی چیف کی ملک کی چوٹی کی کاروباری شخصیات سے ملاقات، سینئرصحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن کامران خان دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف نے صدر علوی کے ذریعے عمران خان اور وزیراعظم کی ملاقات کی کوشش کی ۔ سینئر صحافی کامران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

گوجرانوالہ (پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے حاضری سے استثنی کی […]

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،وزیراعظم شہباز شریف کا رمضان المبارک میں غریب گھرانوں کو مفت آٹا دینے کا فیصلہ

لاہور( پی این آئی) وفاقی حکومت نے مہنگائی سے ستائے غریب عوام کے لئے بڑا رمضان پیکیج تیار کر لیا ،رمضان پیکیج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔ اس اقدام کا فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی […]

مسجد نبویﷺ کے صحن میں پاکستانی عمرہ زائر کو دل کا دورہ، 10منٹ بعد دل نے دوبارہ کام شروع کردیا، تفصیلات ایسی کہ جان پر آپ بھی کہیں گے” سبحان اللہ “

جدہ (پی این آئی) مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ؐ میں عبادت میں مصروف پاکستانی عازم کے دل کی دھڑکن 10 منٹ سے زائد وقت کے لیے رک گئی۔حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرے […]

مسلم لیگ ن 2 گروپوں میں تقسیم ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی )شیخوپورہ میں شیڈول پارٹی کنونشن کے موقع پر مسلم لیگ ن کے دو گروپ سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز آج شیخوپورہ میں شیڈول پارٹی کنونشن میں شرکت کریں گی، تاہم اس سے […]

آرمی چیف نے صدر علوی کے ذریعے عمران خان اور وزیراعظم کی ملاقات کی کوشش کی تو خان صاحب نے کیا کہا؟سینئر صحافی کامران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن کامران خان دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف نے صدر علوی کے ذریعے عمران خان اور وزیراعظم کی ملاقات کی کوشش کی ۔ سینئر صحافی کامران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا […]

چیف الیکشن کمشنر سے مسلسل بدتمیزی پر کس کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن میں عمران خان کی پارٹی چیئرمین شپ کے معاملے پر سماعت کے دوران بدتمیزی کرنے پر درخواست گزار کو کورٹ روم سے باہر نکال دیا گیا۔منگل کو الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 […]

پاکستان کا سب سے مقبول ترین لیڈر کون ہے ؟ گیلپ پاکستان نے سروے کےنتائج جاری کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی )گیلپ پاکستان نے فروری 2023 کے پہلے 20 روز میں کیے گئے قومی نمائندہ سروے کے نتائج جاری کردیے ہیں۔ عمران خان اب بھی مقبول ترین لیڈرہیں۔نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق گیلپ سروے میں عوام کی بڑی تعداد […]

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ  سے ہٹانے کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت 3 رکنی کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ […]

ڈالر کی اڑان کو ریورس گیئر ، انٹر بینک میں یکدم بڑی کمی

اسلام آباد(پی این آئی )ڈالر کی اڑان کو ریورس گئیر ، انٹر بینک میں مزید سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں یکدم 2روپے 92پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ،انٹر بینک میں ڈالر 276روپے سے بھی […]

close