پی ٹی آئی پنجاب میں کتنی نشستیں بآسانی جیت سکتی ہے؟ خفیہ ایجنسیوں کی وہ رپورٹ جس نے حکمران اتحاد کو خوفزدہ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی فیاض راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمران اتحاد اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ صوبوں میں الیکشن رکوانے میں بادی النظر میں ناکام دکھائی ہیں اور اس کاوش کے پیچھے بھی کچھ وجوہات کار فرما ہیں۔ ذرائع کے حوالے سے […]

عمران خان یا پی ڈی ایم ۔۔ملک میں موجودہ مہنگائی کی لہر کا ذمہ دار کون؟ گیلپ سروے کے نتائج سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ سروے میں پاکستانیوں نے ملک میں مہنگائی کا ذمہ دار پی ڈی ایم کو قرار دیا۔پاکستانیوں کی اکثریت نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا۔ گیلیپ نے پاکستان کے حوالے سے نئی نمائندہ سروے رپورٹ جاری کر دی۔سروے […]

کوئی پارٹی بیانیہ بنانے میں میرا ساتھ نہیں دیتا، مریم نواز کا اپنے ہی پارٹی رہنمائوں سے شکوہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے شکوہ کیا ہے کہ پارٹی رہنما بیانیہ بنانے میں ان کا ساتھ نہیں دیتے، جارحانہ رویہ اپنائے بغیر موجودہ حالات میں سیاسی بقا ممکن نہیں۔ 24 فروری کو سرگودھا […]

رمضان پیکج کے تحت مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ پہلے مرحلے میں پنجاب میں غریب ترین افراد کو خصوصی رمضان پیکج کے تحت مفت آٹا فراہم کیا جائےگا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم […]

آئی جی پنجاب کا بھی عمران خان کی گرفتاری سے متعلق بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری قانونی عمل ہے اور عدالت حکم دیتی ہے تو اسے پورا کریں گے۔آئی جی پنجاب نے کہا کہ عمران خان کو سابق وزیراعظم کے پروٹوکول سے زیادہ سکیورٹی دی […]

فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وارنٹ جاری کرنے کو توہین عدالت قرار دیدیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب کروانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان اور ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا آرڈر لاہور ہائیکورٹ کیلے احکامات کی خلاف ورزی ہے، الیکشن کمیشن […]

سیشن عدالت نے بھی عمران خان کو پیشی کیلئے مہلت دیدی

اسلام آباد(پی این اآئی)اسلام آباد کی سیشن عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کو 13 مارچ کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ آج سماعت کے آغاز میں عمران خان کے جونیئر وکیل سردار مصروف خان عدالت کے […]

کل تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کل تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان۔۔ سندھ حکومت نے کل تمام سرکاری و نجی اسکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ملک میں آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی اور آج شب عبادات کا اہتمام کیا جائے […]

عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درا نی، شاہ محمد جتوئی، بابرحسن بھروانہ اور جسٹس (ر) اکرام اللہ پر مشتمل 4 رکنی بینچ نے حکم […]

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری ٹل گئی ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ کی جانب سے عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنےکی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے ہیں۔     خیال رہے […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے قمر جاویدباجوہ یا فیض حمید سے متعلق کسی بھی گفتگوکی تردیدکردی

اسلام آ باد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے جنرل(ر)باجوہ یا جنرل فیض سے متعلق کسی بھی گفتگوکی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ جنرل (ر)باجوہ یا فیض سے متعلق گزشتہ روز کوئی بات نہیں کی،جو صاحب بیان مجھ سے منسوب […]

close