پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر بندر چڑھ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)جنگلی بلی کے بعد بندر کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد ،بندر پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر آزادانہ گھومتا رہا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سی ڈی اے حکام اور سیکیورٹی سٹاف خاموش تماشائی بن گئے ،بندر بارش کے موسم میں پارلیمنٹ کی […]

پاکستانی فوج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے، برطانوی فوجی افسران

لندن(پی این آئی)برطانوی فوجی افسران نے پاکستان آرمی کو دنیا کی بہترین اور سب سے زیادہ ڈسپلن فوجی تنظیم قرار دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے ساٹھ کے قریب برطانوی سینئر […]

پنجاب پولیس کے ترجمان بیٹے سمیت گرفتار

لاہور(پی این آئی)سرکاری افسرکو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں پنجاب پولیس کے ترجمان کو بیٹے اور دیگر دو افراد سمیت گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان نایاب حیدرکو تھانہ جنوبی چھائونی پولیس نے گرفتارکیا، نایاب حیدر کو بیٹے اور دیگردو افراد کے ساتھ […]

عمران خان ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان بغاوت پر اکسانےکے مقدمے میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔عمران خان زمان پارک لاہور سے بڑے قافلے کے ہمراہ بذریعہ موٹر وے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے ہیں۔نجی […]

فی کلو چینی کی نئی قیمت مقرر

لاہور(پی این آئی)شوگر ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر وزارت خوراک و زراعت نے چینی کی قیمت مقرر کر دی ۔چینی کی پرچون قیمت 98 روپے 82 پیسے مقرر کر دی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی قیمت میں 14 روپے 58 پیسے سیلز ٹیکس […]

ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے حکومت اور تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت ختم ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت بدھ کو ختم ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانیکی درخواستوں پر گزشتہ سماعت […]

ثاقب نثار کا جرم وطن بیچنے سے کم نہیں، ن لیگ

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ثاقب نثار اپنے حلف کی غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔سابق چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار کے بیان پر ردعمل میں پرویز رشید نے کہا کہ […]

عدالت نے عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر کے حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ الزام میں گرفتار عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج غلام رسول نے افتخار رسول گھمن کی درخواست پر سماعت کی۔سیشن عدالت نے ملزم […]

آرمی چیف کا چار روزہ دورہ چین، اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

راولپنڈی (پی این آئی)چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر نے دورہ چین کے موقع پر پیپلز لبریشن آرمی ( پی ایل اے)کے کمانڈر کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی جس میں باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال […]

چیف جسٹس کی آرمی چیف سے ملاقات،معروف صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی اسد طور نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ اپنے ایک وی لاگ میں اسد طور نے کہا کہ 14 اپریل کو […]

تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ گرا دی

مکوآنہ (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف جوائن کرنے والے سابق مشیرملک اسماعیل سیلا پر ’’قسمت مہربان‘‘پی ٹی آئی کے لئے کسی قسم کی غیر معمولی حمایت نہ کرنے کے باوجود انہیں حلقہ پی پی 115سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ جاری […]

close