پشاور(پی این آئی) تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے اخراجات کے لیے پیسے تقسیم کئے گئے ہیں۔ تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے اخراجات کے لیے پیسے تقسیم کئے گئے ہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے ممبران اسمبلی کے لیے پیسے […]
لاہور(پی این آئی) سموگ سے پریشان، بارشوں کیلئے ترس جانے والے اہل لاہور کیلئے ایک اور بری خبر، نومبر کے باقی دنوں میں ملک بھرمیں بارشوں کا امکان نہ ہونے کے برابر، سموگ کی دوبارہ واپسی کا خدشہ بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات […]
اسلام آباد(پی این آئی) حج 2025 سستا کرنے کے لیے وزارت مذہبی امور کو پہلی کامیابی مل گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت مذمبی امورکو فضائی سفرپر ہر حاجی کو 50 ڈالرکم ادا کرنا ہوں گے،گزشتہ برس وزارت مذہبی امور نے ہر حاجی کا کرایہ 850 […]
اسلام آباد(پی این آئی)امارات میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانیوں پر ویزا پابندیوں سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ میڈیا رپورٹس میں کیے گئے دعوے حقائق کے برعکس ہیں۔سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کی مبادلہ منڈیوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 95 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 85 […]
لاہور (پی این آئی)لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کی شدت میں کمی کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ، محکمہ ماحولیات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا . محکمہ ماحولیات کے مطابق تمام تعلیمی ادارے 20 نومبر 2024 سے کھلیں گے، فزیکل کلاسز کے ساتھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے اسلامی نظریاتی کونسل کے وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینے کے فیصلے پر بیان جاری کردیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 24نومبر کو کوئی رہائی نہیں ہورہی کیونکہ بانی پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے کوئی مخلص لوگ نہیں، سب کمپرومائز لوگ پارٹی میں موجود ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے […]
راولپنڈی(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی) گمراہ کن کمپین ان واقعات، کامیابیوں اور ترقی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہیں جو سعودی عرب ہر سطح پر حاصل کررہا ہے تاکہ من گھڑت تصاویر اور میڈیائی مواد کے ذریعے اس مقدس سر زمین کی ساکھ کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل وزیر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور فیصل امین کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع کر دی۔ تفصیلات […]