//

امارات میں پاکستانی سفارتخانے کا پاکستانیوں پر ویزا پابندیوں سے متعلق خبروں پر ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)امارات میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانیوں پر ویزا پابندیوں سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ میڈیا رپورٹس میں کیے گئے دعوے حقائق کے برعکس ہیں۔سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب […]

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ، پاکستانی کرنسی گراوٹ کا شکار

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کی مبادلہ منڈیوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 95 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 85 […]

طلباء کیلئے بڑی خبر

لاہور (پی این آئی)لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کی شدت میں کمی کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ، محکمہ ماحولیات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا . محکمہ ماحولیات کے مطابق تمام تعلیمی ادارے 20 نومبر 2024 سے کھلیں گے، فزیکل کلاسز کے ساتھ […]

وی پی این استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے اسلامی نظریاتی کونسل کے وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینے کے فیصلے پر بیان جاری کردیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل […]

فیصل واوڈا نے عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 24نومبر کو کوئی رہائی نہیں ہورہی کیونکہ بانی پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے کوئی مخلص لوگ نہیں، سب کمپرومائز لوگ پارٹی میں موجود ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے […]

عمران خان نےمذاکرات کی اجازت دیدی

راولپنڈی(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا […]

“بیت اللہ شریف” کی جعلی تصاویر کے بعد… کیا یہ لوگ رکیں گے؟ ڈاکٹر جمال حسن الحربی کی تحریر

اسلام آباد(پی این آئی) گمراہ کن کمپین ان واقعات، کامیابیوں اور ترقی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہیں جو سعودی عرب ہر سطح پر حاصل کررہا ہے تاکہ من گھڑت تصاویر اور میڈیائی مواد کے ذریعے اس مقدس سر زمین کی ساکھ کو […]

اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل وزیر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور فیصل امین کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع کر دی۔ تفصیلات […]

شٹر ڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ میں کمسن طالب علم کی عدم بازیابی پر انجمنِ تاجران کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ شہر میں ہڑتال کے باعث دکانیں اور مارکیٹیں بند ہیں جبکہ کاروباری سرگرمیاں بھی معطل ہیں۔مختلف سیاسی جماعتوں نے بھی طالب علم […]

پولیس پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں نصیرآباد کے علاقے میں کار سوار ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ ترجمان پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزم کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوئی […]

پاکستانی طلباء کو خوشخبری سنادی گئی‎

اسلام آباد(پی این آئی) ڈھاکہ یونیورسٹی نے پاکستانی طلباء سے پابندی اُٹھا لی، پاکستانی طلباء کوڈھاکہ یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی اجازت دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی طلباء کو بھی پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے گا، ڈھاکہ یونیورسٹی نے […]

close