معروف پاکستانی اداکارہ کو متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزہ دے دیا

کراچی (پی این آئی)پاکستانی اداکارہ مایا علی کو متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کا گولڈن ویزا مل گیا۔مایا علی نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کرتے ہوئے یو اے ای حکام سے گولڈن ویزا لینے کی تصویر بھی شیئر کی۔اداکارہ مایا […]

فٹبال کے بعد قطر اب کون سے عالمی کپ کی میزبانی کرے گا؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فیفا ورلڈ کپ کے شاندار انعقاد کے بعد قطر کو ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابقباسکٹ بال کی بین الاقوامی گورننگ باڈی فیبا نے اعلان کیا ہے کہ قطر کا دارالحکومت دوحا 2027 […]

مسجد نبویﷺ کی جائے نمازوں میں چھپی چِپ کون سا ڈیٹا جمع کرتی ہے؟

مدینہ منورہ(پی این آئی)مسجد نبویﷺ مسلمانوں کیلئے دوسری سب سے بڑی اور مقدس مسجد ہے جہاں مسلمان نہایت عقیدت و احترام سے اپنی نفلی اور فرضی عبادات اداکرتے ہیں۔میڈیار پورٹس کے مطابق مسجد نبوی میں زائرین کی عبادت کیلئے خوبصورت اور آرام دہ جائے نماز […]

ترکیہ بھی جوہری طاقت رکھنے والے ممالک میں شامل ہو گیا

انقرہ(پی این آئی) ترکیہ پہلے جوہری پاور پلانٹ کے افتتاح کے بعد جوہری طاقت رکھنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے ایکویو پاور پلانٹ کو جوہری ایندھن کی ترسیل کی […]

مودی سرکار میں نمازِ عید جرم بن گیا، 1700 مسلمانوں پر مقدمہ

کانپور(پی این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے عیدا لفطر کی نماز مساجد کے باہر ادا کرنے پر کم ازکم 17سو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 22اپریل کو مساجد نمازیوں سے بھر جانے کیوجہ سے سینکڑوں […]

اداروں کو بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف بیانات دینے سے متعلق مقدمے میں سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی 3 مئی تک کیلئے ضمانت منظور کرلی۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس […]

نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

لاہور (پی این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 6ون ڈے میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ 6میچوں میں ان کی […]

پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں 500 فتوحات حاصل کرلیں

لاہور ( پی این اائی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں کامیابی سمیٹنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ فارمیٹ میں مجموعی طور 500 مکمل کرلیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے ساتھ ہی سماجی […]

پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر بندر چڑھ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)جنگلی بلی کے بعد بندر کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد ،بندر پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر آزادانہ گھومتا رہا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سی ڈی اے حکام اور سیکیورٹی سٹاف خاموش تماشائی بن گئے ،بندر بارش کے موسم میں پارلیمنٹ کی […]

پاکستانی فوج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے، برطانوی فوجی افسران

لندن(پی این آئی)برطانوی فوجی افسران نے پاکستان آرمی کو دنیا کی بہترین اور سب سے زیادہ ڈسپلن فوجی تنظیم قرار دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے ساٹھ کے قریب برطانوی سینئر […]

close