اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے مرحوم کارکن ظلِ شاہ کی موت کے بعد ان کے والد کو گھر بلا کر ڈھائی گھنٹے انتظار کرایا اور پھر ان سے ملاقات کی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)فیصل واوڈا نے جنرل فیض پر سنگین الزام عائد کر دیا۔۔ سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ حاضر سروس جج کی مبینہ آڈیو سابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے لیک کی ہے۔ ” فیصل واوڈا نے […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ(ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے پنجاب میں پیپلز پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ مسترد کردیا، پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی 15 اور صوبائی اسمبلی کی 25 نشستیں مانگی تھیں،وزیراعظم شہباز شریف اور آصف […]
لاہور (پی این آئی) آئندہ 24 گھنٹوں میں عمران خان کی گرفتاری متوقع ہے۔ لاہور پولیس نے اسلام آباد سے آئی ٹیم کی مکمل معاونت کرنے اور زمان پارک تک رسائی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کےچیئرمین […]
لاہور (پی این آئی) فی یونٹ قیمت 14 روپے بڑھانے کے بعد عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں، فی یونٹ 3.23 روپے اضافی سرچارج لگا کر بجلی صارفین پر 335 ارب روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی درخواست کر دی گئی۔ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایف آئی اے 100 نوٹس بھی دے تب بھی مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، مریم نواز کے خلاف توشہ خانے سے تحائف لینے پر کاروائی ہونی چاہئے۔ […]
لاہور (پی این آئی) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ محلے داروں نے بتایا ظل شاہ کے والدین پر دباو ڈالا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کارکن ظل شاہ کے کیس کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا۔ […]
لاہور (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی نے توشہ خانہ تحائف فروخت کرنا جائز قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے آج شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے توشہ خانہ کے معاملے میں عمران خان پر ن […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان پر پورے ملک میں پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ٹیریان وائٹ کا اعتراف کرچکا ہے، جو اپنی بیٹی پر جھوٹاحلف نامہ جمع […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے امریکہ کو ڈرون حملوں کے لیے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دینے سے متعلق دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا۔ سیکرٹری خارجہ ممتاز بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکہ کو […]
راولپنڈی (پی این آئی) افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ بننے پر مڈل آرڈر بیٹر اعظم خان نے میم شیئر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان […]