اسلام آباد (پی این آئی) سینئر پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے دعوی کیا ہے کہ صدر عارف علوی کی آڈیو لیک ہونے کے پیچھے مریم نواز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مریم کے پاس ہر طرح کی آڈیو، ویڈیوز […]
لاہور (پی این آئی) حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے باوجود پٹرولیم مصنوعات مہنگی کر دیں، آئی ایم ایف شرائط اور پاکستانی روپے کی مسلسل بے قدری کی وجہ سے عوام کو بڑے ریلیف سے محروم کر دیا گیا، […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے تک اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 5 روپے کے اضافے کے […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی ۔۔ محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا تاہم خطہ پوٹھوہار ، ڈی جی خان، بہاولپور، بہاولنگر، ساہیوال، ملتان، […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان سے برطانوی نشریاتی ادارے کی اینکر نے چبھتا سوال کر کے لاجواب کردیابرطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں جب عمران خان نے قانون کی بالادستی کی بات کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ جو بھی ریاستی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا زمان پارک میں پیدا ہونے والی کشیدگی پر ردِعمل سامنے آیا ہے۔خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پولیس صبر سے کام لے رہی ہے کہ جان نقصان نہ ہو ورنہ گرفتاری مشکل نہیں۔ انہوں نے […]
لاہور (پی این آئی) دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو عبرت ناک شکست، کوالی فائر 1 جیت کر ملتان سلطانز مسلسل تیسرے سال پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ 8 کے واحد کوالی فائر میں دفاعی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 6.39 فیصد کمی کے بعد 66.77 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 6 […]
اسلام آباد(پی این آئی) مریم نواز کس حلقے سے الیکشن لڑیں گی؟ فیصلہ کرلیا۔۔ رہنما ن لیگ مریم نواز گوجرانوالہ کے حلقہ پی پی 63 سے انتخاب لڑیں گی۔ مریم نواز نے انتخابی فارم حاصل کرلیے ہیں جو کل ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں جمع کرائے […]
لاہور (پی این آئی) حکومت نے حج سبسڈی مکمل طور پر ختم کر دی، رواں سال سرکاری کوٹہ حاصل کرنے والے سرکاری حجاج کو سبسڈی نہیں ملے گی۔ حج اخراجات میں بھی 200 فیصد اضافہ ہو گیا، تحریک انصاف کی آخری حج پالیسی میں حج […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹانے کی وجوہات اور نئے آئی جی ڈار علی خٹک کو دی گئی ہدایت سامنے آگئی۔ حکومت نے نئے آئی جی گلگت بلتستان ڈار علی […]