تحریک انصاف نے کس دن مینار پاکستان پر جلسے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آ ئی) تحریک انصاف نے منگل کو مینار پاکستان پر جلسے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی۔تحریک انصاف نے منگل کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اور اس حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے ضلعی […]

پی ایس ایل میں چھکوں کی سنچری کرنے والا پہلا کھلاڑی کون بن گیا ؟

لاہور(پی این آئی)لاہورقلندرز کے بیٹر فخرزمان نے پاکستان سپر لیگ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔فخرزمان کے پی ایس ایل میں 100 چھکے مکمل ہوگئے اور وہ پی ایس ایل میں چھکوں کی سنچری کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔فخر زمان نے پی ایس ایل […]

پی ایس ایل8 کا وہ کھلاڑی جس نے بڑے بڑے کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پی ایس ایل 8 میں محمد حارث نے اسٹرائیک ریٹ میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا۔پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی کے محمد حارث نے اسٹرائیک ریٹ میں سب کوپیچھے چھوڑدیا، انھوں نے 34 چوکوں اور 18 چھکوں کی مدد […]

ایک اور آفریدی!وزیراعظم شاہین کی بیٹنگ کے معترف ہو گئے

لاہور( پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے لاہورقلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف فاسٹ بالرشاہین آفریدی کی عمدہ پرفارمنس پرتعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔وزیراعظم شہبازشریف نے لکھا کہ ایک […]

محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز شمال/ مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب،خیبر پختونخوا، سندھ، کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ ملک کے دیگرعلا قوں میں مطلع جزوی ابرآلود/ابر آلود رہے گا۔ گذشتہ […]

حکومت نے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دلوانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس فائل کرنے کیلیے کافی چیزیں سامنے آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس […]

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبروں پر ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی کے مخالفین ناقدین اور حاسدین ہر روز غلط من گھڑت اور منفی […]

زمان پارک آپریشن، آئی جی پنجاب کیخلاف توہین عدالت کیس کرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) زمان پارک آپریشن کے بعد پی ٹی آئی نے آئی جی پنجاب پر توہین عدالت کا کیس کرنے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق پی ٹی ائی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ شیر […]

لاہور واپسی پر عمران خان کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل

لاہور(پی این آئی)لاہور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ذرائع کاکہناہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں پیشی کے بعدواپسی پر گرفتاری کی تیاریاں مکمل کر لی گئی […]

مینارِ پاکستان جلسہ کب ہوگا؟ عمران خان نے کارکنان کوہدایات کر دیں

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رہنمائوں اور کارکنان کو پیر کے روز مینار پاکستان جلسہ کے حوالے سے تیاریاں کرنے کا حکم دیدیا۔ عمران خان نے زمان پارک میں رہنمائوں اور کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے جلسہ کی تیاری […]

close