گوادر(پی این آئی) پاکستان اور ایران کے مابین بجلی کی قیمت طے پا گئی۔ ونوں ممالک میں معاہدہ طے پایا ہے کہ ایران 8.4 سینٹ(تقریباً23روپے) سے 12.4سینٹ (تقریباً34روپے)فی یونٹ کی رینج میں گوادر شہراور گوادر پورٹ کو 100میگا واٹ بجلی مہیا کرے گا۔ […]
لاہور(پی این آئی) بارشیں برسانے والا نیا سسٹم آج ملک میں داخل ہو گا جس کے سبب رواں ہفتے کے دوران ملک میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم کل تک ملک کے […]
اسلام آباد(پی این آئی )لاہور ہائی کورٹ نے 2 نیب کیسز میںچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی ہے ۔عمران خان عدالت میں پیش ہوئے اور نیب کی جانب سے آج پیشی کے لیے بلائےگئے 2 نوٹسز میں حفاظتی ضمانت کی درخواست کی۔عدالت […]
اسلام آباد(پی این آئی) سیکرٹری وزارت مذہبی امور نے قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ حج کوٹہ اوپن میرٹ پردیا جاتا ہے ،گزشتہ برس درہم میں حج اخراجات11063 تھے ،رواں سال حج اخراجات 12292 درہم ہیں ،رواںسال سبسڈی نہیں دی،پاکستانی کرنسی کی گراوٹ میں حج […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو چالاک آدمی قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ عمران خان جھوٹ بولنے میں بہت مہارت […]
اسلام آباد (پی این آئی ) آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پریز کا کہنا ہے کہ کچھ باقی پوائنٹس پورے ہونے کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستر پیریز نے بیان میں کہا […]
لاہور(پی این آ ئی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد میں درج مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔ نیب نوٹس کے معاملے پر متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے لیے وفاقی اور پنجاب پولیس ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئی ہیں۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور […]
لاہور (پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ میں طارق سلیم شیخ کی عدالت کے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کرنے کے بعد عمران خان جسٹس شہباز رضوی کی عدالت میں پہنچ گئے۔زمان پارک میں آپریشن کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)بنگلادیش کے تجربہ کار بلے باز مشفیق الرحیم نے ون ڈے میں اپنے ملک کی جانب سے تیز ترین سنچری بنا ڈالی انہوں نے یہ کارنامہ آئرلینڈ کے خلاف کھیلے جارہے ایک روزہ میچ میں اننگز کی آخری گیند پر چوکا […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں انہوں نے سینئر ججز کے نام لے کر مبینہ طور پر سنگین کرپشن کے دعوے کر دیئے ہیں۔ویڈیو میں […]