لاہور(پی این آئی) پنجاب کی نگران حکومت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اپنے قتل کے منصوبے سے متعلق بیان پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان نے آج ویڈیو لنک خطاب میں الزام عائد کیا تھا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، زیریں سندھ ،بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع۔ […]
اسلام آباد( پی این آئی) حکومت نے موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے لیے سستا پٹرول اسکیم فی الحال موخر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سبسڈی لانچ کرنے سے پہلے آئی ایم ایف سے مشورہ لازم ہے۔ اسکیم کو […]
لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی رہنما بھی پنجاب میں الیکشن ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن پر برس پڑے۔۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات ملتوی کرکے آئین کی دھجیاں اڑا دیں ہیں۔نجی ٹی […]
پشاور(پی این آئی) پشاور کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم خان کے سربراہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی کل پہلے روزے کا اعلان کردیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیاکہ ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول […]
لاہور (پی این آئی) رہنما پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب انتخابات ملتوی کر کے الیکشن کمیشن نے آئین کی توہین کی ہے۔ انہوں […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پہلا روزہ کل 23 مارچ بروز جمعرات کو ہو گا۔ پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے الیکشن ملتوی کردیے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نام جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ خیال رہے کہ سپریم […]
لاہور(پی این آئی) سابق ایم این اے جمشید دستی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ان کی پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا۔ مظفر گڑھ سے سابق ایم این اے جمشید دستی نے چیئرمین پی […]
پشاور(پی این آئی) رمضان المبارک کے چاند کی رویت سے متعلق اعلان تاخیر کا شکار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے، تاہم اعلامیہ معمول سے زیادہ تاخیر کا شکار ہو […]
تائی پے (پی این آئی)تائیوان کی شپنگ کمپنی ایورگرین میرین اپنے 3100 ملازمین کو بڑے پیمانے پر بونس دے رہی ہے جس نے ہر سننے والے کو دنگ کردیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کمپنی ایورگرین کا کہنا ہے کہ یہ بونس […]