لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی ترجمان فواد چودھری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے پانچوں ممبران پر آرٹیکل 6 کا کیس بننا چاہیئے، پہلے آرٹیکل چھ پر عملدرآمد نہیں ہوا، اب ان سویلین پر ہوجائے گا،پہلی سویلین حکومت نے آئین توڑنے کا اقدام […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسپیکر راجہ پرویزاشرف نے پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کی ایک اور درخواست مسترد کردی۔تحریک انصاف کے عامر ڈوگر نے اسمبلی میں واپسی کے لیے اسپیکر سے رابطہ کیا۔عامر ڈوگر نے عدالتی فیصلوں کی کاپی کے ساتھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’پاک آئیڈینٹٹی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف کروا دی۔پاکستانی شہری اب موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔ چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ نئی موبائل ایپ […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان اینٹی کرپشن شاہدہ ترین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو اینٹی کرپشن فیصل آباد ریجن نے 20 مارچ کو صبح 10 […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کےساتھ بارش کا امکان ہے، چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں چترال، سوات، دیر، مالاکنڈ، مانسہرہ ،ایبٹ آباد […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کی شامت آگئی۔۔ وزارت داخلہ نے پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پرمہم چلانے والوں کو گرفت میں لانے کے لیے ٹاسک فورس قائم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاسک فورس میں ایف آئی […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 4.4 تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی زیر زمین 30 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز سرگودھا سے 30 کلومیٹر جنوب مغرب تھا۔ سانگلہ ہل، چونیاں، […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نے اپنے ایک کالم میں لکھا کہ ایک نہیں بہت سے دوست مجھ سے ناراض ہو چکے ہیں ،ان کی شکایت یہ ہے کہ آپ ان لوگوں کی گرفتاریوں کی مذمت کیوں کر رہے ہیں جنہوں نے آپ […]
اسلا م آباد(پی این آئی) معروف نوجوان صحافی صدیق جان نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد رہائی پاتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے خلاف تمام کارروائی مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے کہنے پر ہوئی۔انہوں نے اردو پوائنٹ کو خصوصی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ حکومت نے غریب عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،امیر اور غریب کیلئے پیٹرول کی قیمت میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور امریکی لابنگ فرم کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔لابنگ فرم تحریک انصاف اور امریکا کے درمیان بہتر تعلقات کیلئے کام کرے گی۔ پی ٹی آئی یو ایس اے اور فرم میں معاہدہ فروری میں کیا گیا۔پی ٹی آئی […]