اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے اسلام آباد سیکٹر ایف 14 اور 15 میں ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کے معاملے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدات عظمیٰ نے کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کا 24 نومبر کو احتجاج، پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کردیا۔9مئی, 21ستمبر اور 5 اکتوبر پرتشدد احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پر گرفتاریاں شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ملوث ملزمان کی گرفتاری کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)24نومبرکو تحریک انصاف کا احتجاج، پی ٹی آئی کی سینیئرقیادت کے حکومتی شخصیات سے پس پردہ رابطے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے 3 رکنی وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے رات گئے […]
لاہور (پی این آئی) آئندہ سال فروری 2025 میں کھیلی جانے والی چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد آئی سی سی کی جانب سے ٹورنامنٹ کا شیڈول تاحال سامنے نہیں آسکا جبکہ اس تنازع پر آئی سی سی بورڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیپلز پارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط ارسال کردیا جس میں پی اے سی اراکین […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کا درخواستیں دینے والی تمام طالبات کوای بائیکس دینے کا اعلان،طلبہ کیلئے بائیکس کی تعداد 20 ہزارسے بڑھا کر 27 ہزار 200 کردی گئی، بینک آف پنجاب نے 20 ہزار طلبہ و طالبات کو بائیک کیلئے قرض دینے کی منظوری […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 22 نومبر سے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایف سی بھی طلب کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کے لیے اسلام آباد […]
بنوں(پی این آئی) خیبرپختونخوا ہ کے ضلع بنوں کے علاقے مالی خیل میں خوارج کے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں 12 جوان شہید،فائرنگ کے تبادلے میں6 خوارج ہلاک ہوگئے،سیکورٹی فورسز نے خوارج کی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور مذاکرات کی اجازت مانگنے نہیں گئے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ علی امین نے […]
کراچی(پی این آئی) کارساز کے قریب فائرنگ کے واقعے میں مقامی صحافی ندیم احمد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمی صحافی ندیم احمد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، صحافی کو ٹانگ میں گولی لگی ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔فائرنگ کرنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پارٹی میں اندرونی اختلافات ختم کروانے کیلئے خود میدان میں آگئیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی رہنما اور سابق اسپیکر […]