اسلام آباد(پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )نے کلائمٹ فنانسنگ کیلئے ایک ارب ڈالر کا قرض حاصل کرنے کیلئے شرائط عائد کر دیں، آئی ایم ایف نے فنڈز کے حصول کیلئے اہداف پر عملدرآمد کی شرط عائد کر دی، آئی ایم ایف کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے مزید کہا کہ مذاکرات میں کوئی بریک تھرو نہیں ہوتا تو فریقین امن و امان کی صورتحال یقینی بنائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارتِ داخلہ کو بھی مذاکرات کے ذریعے معاملہ حل کرنے کی ہدایت کی اور آئندہ سماعت پر […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ہوگیا، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے بڑھ گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق ملک میں سونے کی مقامی و بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، آل پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے عادل خان بازئی کو نااہلی ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے ڈی سیٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عادل بازئی آزامید امیدوار منتخب ہونے کے بعد ن لیگ میں شامل ہوئے تھے ، نوازشریف نے بطور صدر ن […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیرجونیئر انتقال کرگئے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ نذیر جونیئر کے اہل خانہ کا بتانا ہے کہ وہ چند روز سے شدید علیل تھے اورگزشتہ روز طبیعت زیادہ […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے اور غیر قانونی قرار دینے کیلئے تاجروں نے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح سپرمارکیٹ کے صدراسد عزیز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا […]
اسلام آباد(پی این آئی)دریائے سندھ پر 6 کینالز بنانے کا منصوبہ، پیپلزپارٹی اور وفاقی حکومت کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا۔ بلاول بھٹونے دریائے سندھ پرمزید کینالوں کےوفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان جاری کردیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ اگر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے اعلان جلد متوقع ہے۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) کی جانب سے آئندہ چند ہفتوں میں اسلام آباد کے اسکولوں اور کالجوں کے لیے موسم سرما […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں ڈی چوک کو سیل کرنے کا عمل جاری ہے […]
پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہاہے کہ شیر افضل مرت کو پارٹی میں آئے کچھ وقت ہوا ہے،اگر ہماری پرفارمنس نہ ہوتی تو خیبرپختونخوا میں مینڈیٹ نہ ملتا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مارننگ پروگرام میں […]