اڈیالہ جیل کے اطراف دفعہ 144 نافذ کردی گئی‎

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج اور بدامنی کے پیش نظر اڈیالہ جیل اور اس کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پی ٹی […]

پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف ایک اور درخواست دائر

پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ میں وزیرِ اعلیٰ کے پی، ایڈووکیٹ جنرل اور پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے مقامی تاجر جلال الدین کیجانب سے ایڈووکیٹ افراز احمد کے ذریعے پشاور ہائی کورٹ میں مذکورہ رٹ […]

24 نومبر کو احتجاج،بانی پی ٹی آئی کا قوم کیلئے نیا پیغام آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)علیمہ خان نے کہا اڑھائی سال کے عرصے میں بانی پی ٹی آئی پر 200 سے زائد مقدمات بنائے گئے، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو ہر حال میں احتجاج ہوگا ۔ تفصیلات کےمطابق علیمہ خان نےاڈیالہ […]

عمران خان کے وکیل کا اہم خط سامنےآگیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے وکیل فیصل فرید نے میڈیا اور شہری حقوق کی تنظیموں کو سابق وزیراعظم کی جانب سے تحریری پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ ان کے خلاف مقدمات کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے آزاد مبصرین، […]

کیا بابراعظم ٹی ٹوینٹی اسکواڈ کا حصہ رہیں گے؟ ہیڈ کوچ نے واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ سینیئر کھلاڑی جیسے […]

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کےآئینی بنچ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق آئینی بنچ میں مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین کی سربراہی […]

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی) زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 2 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا،جس کے بعد ذخائر کی مجموعی مالیت 15 ارب 96 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق15 نومبر […]

عمران خان کی رہائی سے متعلق خواجہ آصف کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، اس وقت انہیں ریلیف ملنا ممکن نہیں ہے۔ = اسلام آباد میں ڈان نیوز سے گفتگو کرتے […]

امیتابھ بچن نے ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی خبروں پر بالآخر خاموشی توڑ دی

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں خاندان کے بارے میں چلنے والی افواہوں پر سخت الفاظ میں ردعمل دیا ہے۔ ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گرم ہیں، جن پر امیتابھ […]

پاکستان نے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ کہتے ہیں کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیار ہے، بھارت کو کھیل میں سیاست کو نہیں لانا چاہئے۔ انہوں نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہاکہ 2025 کے […]

close