نیا پاسپورٹ بنوانے اور پرانے کی تجدید کرانے والوں کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)استعداد کار کم، درخواستیں زیادہ، پاسپورٹ اینڈ امیگریشن آفس شہریوں کو ارجنٹ اور ایگزیکٹو پاسپورٹ بھی مقررہ مدت میں فراہم نہیں کر پا رہا، بیک لاگ 5 لاکھ سے تجاوز کرگیا۔ پاکستانی شہریوں کیلئے نیا پاسپورٹ بنوانا اور پرانے کی تجدید کرانا […]

ائیرپورٹس کی نجکاری کی حکومتی کوششوں کو مسترد کردیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی) ایئرکرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن (اے او او اے)پاکستان نے حکومت کی طرف سے ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس کے آپریشنز اوراثاثہ جات کی نجکاری کی کوشش مسترد کر دی۔ اے او او اے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ […]

سرحد پار سے حملہ، پاک فوج کے جوان شہید

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے علاقے کیچ میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں 4 جوان جام شہادت نوش کر گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقے کیچ کے جل سیکٹر میں سرحد پار سے […]

امریکا میں عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی باتیں ہونے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے خلاف سازش کی ڈوریاں لندن سے ہلائی جارہی ہیں۔سپریم کورٹ کا حکم نہ مانا تو شہباز شریف توہین عدالت کے جرم میں نااہل ہوں گے۔شہباز شریف توہین عدالت […]

محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا، خیبر پختونخوا، بلوچستان، سندھ بالائی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ اسلام […]

حکومت کا چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت تین ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ہوسکتا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ چیف جسٹس سمیت تینوں ججز کے […]

جنرل باجوہ کا احتساب کون کرے؟ عمران خان کا نیا بیان آگیا

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ بھارت سے دوستی کے حامی تھے جس کی وجہ سے معاملات خراب ہوئے۔زمان پارک میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ صدر عارف […]

اگرآپ سے وزارت داخلہ نہیں سنبھالی جارہی تو کسی دوسری جماعت کو دے دیں، پیپلزپارٹی رہنما ن لیگ رانا ثنا اللہ پر برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی قادر مندوخیل نے کہا ہے کہ رانا ثنااللہ سے عمران خان کا معاملہ مس ہینڈل ہوا ہے اگر ان سے وزارت داخلہ نہیں سنبھالی جارہی تو کسی دوسری جماعت کو دے دیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں […]

نواز شریف نے حکومت کو سپریم کورٹ میں الیکشن سے متعلق ازخود نوٹس کی کارروائی کا بائیکاٹ کرنے کا مشورہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ تین رکنی بنچ میں ثاقب نثار زدہ لوگ شامل ہیں انصاف کی توقع نہیں، بنچ کے بائیکاٹ کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے،اٹارنی جنرل عدالت […]

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) مزید چند روزے ٹھنڈے موسم میں گزریں گے، ملک کے کئی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشوں اور ژالہ باری کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ […]

حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات میں 58روپے فی لیٹر تک ممکنہ ریلیف سے محروم کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے تعین میں حکومت عوام کو ملنے والا بڑا ریلیف کھا گئی۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود عوام کو ریلیف نہیں دیاگیا۔حکومت پیٹرول پر عوام کو 58 روپے فی […]

close