عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کیخلاف مقدمہ درج کروانے والا شخص کون نکلا؟ تہلکہ خیز انکشاف

نوشہرہ (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں حسان نیازی کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے والا عادی مجرم نکلا، یہ دعویٰ نجی ٹی وی چینل آج نیوز نے کیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق مدعی خود قید ہے اور سوال یہ پیدا ہوتا […]

دفتر خارجہ نے اسرائیل کیساتھ تجارتی تعلقات کے حوالے سے پالیسی کی وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں، پاکستان کی اسرائیل سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر […]

الیکشن سے قبل پی ٹی آئی نے بڑی وکٹیں گراناشروع کر دیں، بڑی شخصیات عمران خان کے قافلے میں شامل

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف نے الیکشن اننگز شروع کرتے ہوئے نائب صدر سپریم کورٹ بار سمیت اہم وکلا عہدیداران کو پارٹی میں شمولیت دینے کا آغاز کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے پاکستان بار کونسل کے […]

امیر پیٹرول کے لیے 300 روپے اور غریب عوام کو کتنے روپے ادا کرنے پڑیں گے ، وزیر مملکت پیٹرولیم کا اہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دے گی جسے پاکستان پہنچنے میں تقریباً 4 ہفتے لگیں گے۔ایک انٹرویومیں مصدق ملک نے کہا کہ روس کے ساتھ کئی معاہدے […]

عمران خان نے کس سے رابطہ کرنے کا عندیہ دے دیا

لاہور( پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ پر حملہ روکنے کیلئے پوری قوم کو اکٹھا کرنا ہوگا،جو سیاسی جماعتیں آئین کی بالادستی کیلئے کھڑا ہونا چاہتی ہیں سب سے رابطہ کیا جائے گا۔عمران خان سے زمان پارک لاہور […]

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، حکومت نے رواں سال کتنے لاکھ افراد کو باہر بھجوانے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ حکومت رواں سال 10 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کیلئے بیرون ملک بھجوائے گی۔ایک انٹر ویو میں ساجد طوری نے کہا کہ سعودی حکام ویزے دینے جلد پاکستان آرہے ہیں، جرمنی ، […]

مسجدِ نبوی کے صحن سے لی گئی فخر زمان کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کےبلے باز کھلاڑی فخر زمان نے مسجد نبوی کے صحن سے اپنی تصویر شیئر کر دی ہے جو سوشل میڈیا کی زینت بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم اور لاہور قلندرز کے اوپننگ بلے […]

سابق ایس پی فرحت عباس شاہ کے قتل کون ملوث نکلا ، افسوسناک انکشاف

لاہور( پی این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ملت پارک میں سابق ایس پی فرحت عباس شاہ کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ قتل میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس […]

لگتا ہے کہ انہوں نے پوری قوم کو نواز شریف سمجھ رکھا ہے، عالیہ حمزہ کا حکومتی اتحاد کو کرارا جواب

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کی خاتون رہنما اور سابق ایم این اے عالیہ حمزہ ملک نے سپریم کورٹ سے متعلق حکومتی اتحاد کے اعلامیہ پر ردعمل دیا ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عالیہ حمزہ نے سوال اٹھایا ہے کہ معزز جسٹس قاضی […]

جاپانی کمپنی کی پاکستان کو روسی تیل کم قیمت پر فروخت کرنے کی پیشکش

اسلام آباد (پی این آئی)جاپان کی معروف ٹریڈنگ کمپنی نے اپنی آئرش پارٹنر کمپنی کے ساتھ مل کر پاکستان کو روسی تیل اور نائجیریا کی ایل این جی عالمی مارکیٹ سے 35 فیصد کم میں فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز […]

close