اسلام آباد (پی این آئی) سینیئر صحافی اور تجریہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے عمران خان، جنرل (ر) باجوہ اور جنرل (ر) فیض حمید کی پالیسیوں کو مستر د کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال […]
لندن / لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ نے کہا ہے کہ حکومت توہین عدالت کا قانون بدلنے پر غور کر رہی ہے۔ سینیٹر افنان اللہ خان نے کہا کہ 58 ٹوبی ختم ہونے کے بعد وزیراعظم کو نکالنے کیلئے توہین عدالت قانون […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف 144 مقدموں کے انداراج کا مقصد اس لندن پلان پر عملدرآمد کرنا ہے جس کے تحت نواز شریف کو انتخابات سے قبل تحریک انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ نہایت ہی اہمیت کی حامل ہے جس سے سب واضح ہو جائے گا۔ تحریک انصاف پاکستان کے عوام کے حقوق کے لیے کھڑی ہے۔عدالت […]
لاہور(پی این آئی) رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پاکستان میں عید کا چاند نظر آنے کی تاریخ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کے 15 سے زائد روزے گزر جانے کے بعد عید الفطر کی آمد کی تیاریاں شروع […]
لاہور(پی این آئی) آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے اب تک تاریخوں اور وینیوز کا اعلان نہیں کیا جاسکا۔ تفصیلات کے مطابق عام طور پر آئی سی سی میگا ایونٹس کا شیڈول ایک سال پہلے ہی جاری کردیا جاتا ہے، 2019 میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو عہدے سے ہٹانے کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق درخواست مقامی وکیل راجہ سبطین خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اخیتار کیا گیا […]
کراچی(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونا سستا لیکن پاکستان میں کتنا مہنگا ہوگیا؟۔۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 11ڈالر کی کمی سے 2008 ڈالر کی سطح پر […]
لاہور (پی این آئی) ایف آئی اے (وفاقی تحقیقاتی ادارے) نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں 14 اپریل کو لاہور آفس طلب کر لیا۔ اسد عمر کے نام طلبی نوٹس تحریک انصاف پنجاب کے صدر امتیاز شیخ نے […]
صوابی (پی این آئی) دہشتگردوں کا حملہ۔ ۔ صوابی میں دہشت گردوں نے کار پر دستی بم حملہ کرکے ایک پولیس اہلکار جو شہید اور 2 کو شدید زخمی کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوابی میں پولیس اہلکار کار پر سوار منزل کی […]