ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم تفصیلات آگئیں۔۔ 3ماہ میں2لاکھ سےزائدشہریوں کوڈرائیونگ لائسنس کےمتعلقہ سہولیات فراہم کردی گئیں ۔سی ٹی اولاہور کا کہنا ہے کہ 1لاکھ50ہزارسےزائدلرنرپرمٹ جاری کیےگئے،،40ہزار907شہریوں نےاپنےڈرائیونگ لائسنس کی تجدیدکرائی۔ 18ہزار386شہریوں نےنئےڈرائیونگ لائسنس بنوائے،10ہزارسےزائدشہری ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ میں فیل ہوئے،4ہزار467شہریوں […]

عمران خان کا فارن فنڈنگ کیس کی طرح توشہ خانہ کیس بھی ختم ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے جیسے فارن فنڈنگ کیس ختم ہوا اسی طرح میرے خلاف توشہ خانہ کیس بھی ختم ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی حکومت گرنے کا ایک […]

ن لیگ الیکشن سے پہلے کیا چاہتی ہے؟ لیگی رہنما جاوید لطیف نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) لیگی رہنما جاوید لطیف نے بتا دیا۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں الیکشن سے پہلے نواز شریف کو انصاف ملے۔ جاوید لطیف نے کہا کہ بہت سی وجوہات کی بنا […]

سپریم کورٹ وزیراعظم کو نااہل کرے گی یا۔۔۔۔؟ فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی ) رہنما پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ وزیراعظم کو توہین عدالت میں نااہل کرے گی یا ادارہ ختم ہو جائیگا۔ ہمارا مقابلہ فسطائیت سے ہے جس کو ختم کرنے میں وقت […]

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر، پاکستان نیوی کو 2تباہ کن میزائلوں سے لیس جنگی بحری جہاز دیدیے گئے

کراچی (پی این آئی) پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر۔۔ پاک بحریہ میں تباہ کن میزائلوں سے لیس مزید 2 جہاز کمیشننگ کیلئے تیار ہیں، دونوں جنگی بحری جہازوں کو چین میں تیار کیا گیا۔پی این ایس شاہجہان اور ٹیپو سلطان کی کمیشننگ تقریب شنگھائی میں […]

بلی کیساتھ حسن سلوک کرنیوالے الجزائری امام کی حکومت کی جانب سے حوصلہ افزائی، اعزاز میں استقبالیہ

اسلام آباد(پی این آئی)الجزائر کی حکومت نے نماز تراویح کے دوران بلی سے حسن سلوک سے پیش آنے والے امام ولید محساس کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ گزشتہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں نماز تروایح کے دوران امام مسجد کے کندھوں پر […]

پاکستانی نوجوان پیدل عمرہ ادا کرنے سعودی عرب پہنچ گیا، کتنا عرصہ لگا؟

کبیروالا(پی این آئی) پاکستانی نوجوان پیدل عمرہ ادا کرنے سعودی عرب پہنچ گیا۔۔ کبیروالا کا رہائشی نوجوان فیض اللہ عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا۔نوجوان نے اگست 2022 میں سفر شروع کیا اور انہوں نے7 ہزار 555 کلومیٹر کا سفر 9 ماہ 14 […]

معروف بینکر کی جانب سے ڈالر 310روپے تک جانے کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستانی روپیہ جو ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں گزشتہ چند مہینوں میں بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی ہے، اپریل 2022 کے بعد سے بدترین کمی کا سامنا کر رہا ہے، ایک سال کے عرصے میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں […]

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خفیہ معلومات پر آپریشن، 2 دہشتگرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان (پی این آئی ) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں امن دشمنوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک اور جوان مادر وطن پر قربان ہو گیا، مختلف […]

عمران خان کو خاص جگہ سے حمایت مل رہی ہے، پیپلزپارٹی رہنما کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) وزیراطلاعات سندھ اور پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کو خاص جگہ سے حمایت مل رہی ہے اور مخصوص لوگ غیر آئینی کاموں میں ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی […]

close