آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی/جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔ اس دوران چترال، دیراورکرم میں چند مقامات پربارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک […]

پی ٹی آئی رہنماعلی امین گنڈاپور کا مزید کتنے دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنماعلی امین گنڈاپور کا مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،عدالت نے علی امین گنڈاپور کی وائس میچنگ رپورٹ کل جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو انسداددہشت گردی کی عدالت میں پیش […]

عمرے سے واپسی پر مریم نواز نے کس سے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا؟

اسلا م آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے عمرے سے واپسی پر اپنے حمایتیوں سے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ ٹویٹر پر مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ جب میں […]

قیمتوں میں پھر اضافہ، موٹر سائیکل خریدنا خواب بن گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اوربری خبر آگئی ۔ موٹر سائیکل بنانے والی کمپنیوں نے غریب کی سواری کے دام ایک بار پھر اضافہ دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی 70 سی سی موٹر سائیکل ایک لاکھ 49 ہزار 900 […]

صوبوں اور وفاق میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قرارداد منظور

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینٹ کا اجلاس،سینیٹرطاہربزنجو نےصوبوں اوروفاق میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قرارداد ایوان میں پیش کردی ،ایوان نے قرار داد متفقہ طورپرمنظور کرلی ۔نجی ٹی وی سماء پی ٹی آئی کے سینٹرز پہلے واک آؤٹ […]

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں بڑے اہم فیصلے کر لیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے اخراجات سے متعلق بل کی منظوری۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب میں الیکشن […]

ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا تھا، آج پھر ڈالر نے اڑان بھری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 85 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے گزشتہ سیشن میں […]

ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار ہو گا یا نہیں ؟ نجم سیٹھی نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم عزیز سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا دو ٹوک مؤقف ہے کہ ایشیا کپ 2023ء کی میزبانی سے دستبردار نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے […]

ملک میں بے لگام مہنگائی، وہ شہر جہاں تاجروں نے اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں 50فیصد کمی کر دی

قلات (پی این آئی) ملک بھر میں بے لگام مہنگائی کے باوجود قلات کے تاجروں نے روزہ داروں کو تمام اشیا ٕ خوردونوش میں 50فیصد رعایت دیکر سب کو حیران کردیا۔ تاجروں کی جانب سے زبردست ریلیف ملنے پر روزہ داروں میں خوشی کی لہر […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اچھی خبر سنا دی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دوست ملک کے مدد کرنے پر مشکور ہیں، پاکستان اس بھنور سے نکلے گا، پاکستان کو دوبارہ 24 ویں معیشت بنائیں گے۔ پاکستان دوبارہ ترقی کی منزل کی جانب رواں دواں ہوگا۔ وفاقی […]

close