گھی مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ سن کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

لاہور (پی این آئی)حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز پر ریلیف کے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے،جبکہ دوسری جانب مہنگائی کی پرواز نہ رک سکی، چینی آٹا گھی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہونے کے باوجود مارکیٹ میں دستیاب نہیں۔ رواں برس حکومت نے سستے […]

توہین عدالت میں وزیراعظم آزاد کشمیر کی نااہلی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کو بھی تنبیہہ کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) سینئر نائب صدر تحریک انصاف فواد چوہدری نے وزیراعظم آزاد کشمیر کی نااہلی پر وزیراعظم شہباز شریف کو تنبیہ کر دی۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کوئی ہو عدالتوں کا احترام ضروری ہے۔ امید ہے معافی پر […]

سیاست کے میدان میں بڑی ہلچل، اہم سیاسی شخصیت ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)صوابی کی اہم سیاسی شخصیت بلند خان ترکئی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئی۔ سابق صدر آصف زرداری سے بلند خان ترکئی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں نیئربخاری، رخسانہ بنگش اور عامر پراچہ بھی موجود تھے،بلند خان ترکئی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی […]

سردار تنویر الیاس نا اہل، آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ ہنگامی اجلاس طلب

مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نااہلی کے معاملے پر تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ اجلاس عمران خان کی زیر صدارت کل زمان پارک میں منعقد ہو گا۔ اجلاس میں آزاد کشمیر کی […]

آئی ایم ایف جانے کی کوئی ضرورت نہیں، حکومت کو سالانہ 12ارب ڈالرز کی ایک اور پیشکش کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے صدر ملک بوستان نے حکومت کو 12ارب ڈالر سالانہ دینے کی ایک اور پیشکش کر دی۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و وصولیات کا اجلاس گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا، جس […]

یواے ای کی حکومت نے عید کے موقع پر تمام ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے ایڈوانس تنخواہوں کا اعلان کر دیا گیا۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن […]

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی جانب سے پارلیمنٹ آمد کیلئے چیف جسٹس سے اجازت اور مشاورت نہ کیے جانے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی جانب سے پارلیمنٹ آمد کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت نہ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں بتایا گیا ہے کہ پارلیمنٹ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کیلئے سپریم […]

بھارت میں اسٹیج پر دولہا کیساتھ بیٹھی دلہن نے خوشی میں فائرنگ کھول دی ، پھر کیا ہوا ؟

اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی دلہن نے شادی کے موقع پر ساتھ بیٹھے دولہا کو نظر انداز کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کھول دی جس نے وہاں موجود سب کو حیران کر دیا، واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے […]

90 دنوں میں انتخابات کا بیان دینا مہنگا پڑ گیا لطیف کھوسہ اہم عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھے

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کو 90روز میں انتخابات کرانے کے حق میں بیان دینا مہنگا پڑ گیا ، بلاول بھٹو زرداری نے اہم عہدے سے ہٹا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز […]

اہم ترین بڑے ملک نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

اسلام آباد پی این آئی )سویڈن کے سفارتخانے نے پاکستان میں عارضی طور پر سروسز کو معطل کر دیا ہے ، سویڈن سفارتخانے کی جانب سے آفیشل ویب سائٹ پر یہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ مائیگریشن سیکشن کوئی درخواست نہیں لے رہا ویزا سروسز […]

بریکنگ نیوز !! وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کسی بھی عوامی عہدے کے لئے نااہل قرار

مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت کے الزام میں نااہل قرار دیدیا، آزاد کشمیرکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعظم کو توہین عدالت پر نااہل قرار دیا گیا ہے۔منگل کووزیراعظم آزادکشمیر ہائی کورٹ […]

آئی این پی
close