لاہور(پی این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے میچوں میں وہ محمد رضوان کے ساتھ اوپننگ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریزمیں […]
دبئی (پی این آئی )متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیاہے ۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں سرکاری اور نجی سیکٹر کے ملازمین کے لیے عید کی تعطیلات 20 اپریل سے شروع ہوں گی۔ یو اے ای […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لیے چوہدری رشید کو نامزد کر دیا۔دارالحکومت مظفر آباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی […]
جکارتہ(پی این آئی)انڈونیشیا کے علاقے جاوا میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلےکا مرکز جاوا کے علاقے توبان سے 96 کلومیٹرکے فاصلے پر سمندر میں تھا۔ انڈونیشین جیولوجیکل ایجنسی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 594 کلومیٹر تھی اس لیے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے ججوں کے درمیان جھگڑے کی خبروں کی تردید کردی۔سپریم کورٹ کے پی آر او آفس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے معزز جج صاحبان کے درمیان جھگڑا ہونے کی خبریں […]
لاہور ( پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے سے متعلق مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کو 26اپریل تک حفاظتی ضمانت دے دی۔ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عمران خان کی درخواست […]
دبئی (پی این آئی )دنیا کی کل آبادی 8 ارب سے زائد ہے جس میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز کر چکی ہے۔ دنیا کی 25فیصد آبادی اسلام کے پیروکار ہیں، اسلام دنیا کا دوسرا بڑا مذہب ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گلوبل مسلم پاپولیشن […]
واشنگٹن(پی این آئی) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان ابھی ڈیفالٹ کی سطح پر نہیں پہنچا اور امید ہے وہ اس سطح پر نہیں پہنچے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرسٹالینا جارجیوا نے واشنگٹن ڈی سی میں پریس […]
لاہور(پی این آئی ) پنجاب حکومت نے عیدالفطرکے موقع پر 5تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تعطیلات 21اپریل بروز جمعہ سے 25اپریل بروز منگل تک ہوں گی ۔ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ […]
اسلام آباد (پی ا ین آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ پاکستان کو چین سے قرضے کی نئی قسط آج ملے گی۔وزیر خزانہ کے مطابق چین سے قرضے کی قسط 30 کروڑ ڈالر کی ہوگی۔ دوسری جانب وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب انتخابات کیس میں سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک کو فنڈز جاری کرنیکا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات کیس میں فنڈز کی عدم فراہمی سے متعلق کیس میں گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن […]