کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت […]
لاہور ( پی این آئی) لاہور سب سے زیادہ مرتبہ دنیا کا آلودہ ترین رہنے والا شہر بن گیا۔ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی)اگر 50یا اس سے کم ہو تو فضا محفوظ قرار دی جاتی ہے، 100اور 150کے درمیان اے کیو آئی ہونے پر بچوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کے مطابق کیا جاتا ہے، پاکستان میں بھارت اور بنگلہ دیش کی نسبت پیٹرول سستا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سینٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)آسٹریلوی اوپنر بلے باز ڈیوڈ وارنر بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار ہو کر وطن روانہ ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق بائیں ہاتھ کے جارحا مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر ورلڈ کپ میں شاندار پرفازمنس اور جیت کے بعد […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹرا […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق کرکٹر عمر گل اور سعید اجمل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا باولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی سی بی کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سم واپسی پر جرمانے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق صارفین کی جانب سے ہر ماہ 10 لاکھ سمز کی واپسی کے بعد پی ٹی اے نے 200 روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ […]
لاہور(پی این آئی)برائلر مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی، زندہ مرغی کی فی کلو قیمت سات روپے کم ہو گئی۔زندہ مرغی کی تھوک فی کلو قیمت 322 روپے ہو گئی قیمت میں چھ روپے کمی ہوئی جبکہ پرچون میں سات روپے کی کمی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، جس سے صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی صارفین پر40ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر سستا ہو گیا ، روپے کی قدر میں مزید بہتری آ گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر47 […]
اسلام آباد (پی این آئی )5 ہزار کا نوٹ افراط زر اور مہنگائی کا باعث بن رہا ہے، اسٹیٹ بینک اس نوٹ کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کرے،گزشتہ روزسینٹ اجلاس میں5 ہزار روپے کے نوٹ کے خاتمے سے متعلق تحریک پیش کی گئی۔ تفصیلات کےمطابق […]