اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ مئی کے دوسرے یا تیسرے ہفتے میں روسی تیل آنا شروع ہوجائے گا، روسی تیل آنے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے کہا ہے کہ مفت آٹا پیکیج ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ثابت ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور پارلیمنٹ سمیع اللہ سے کلیم اللہ کا کھیل کھیل رہے ہیں، سپریم […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ لوگوں نے ڈیم فنڈ میں 10 ارب روپے جمع کرائے تھے۔ایک تقریب سے خطاب میں ثاقب نثار نے کہا کہ رقم کی حفاظت کیلئے 5 رکنی بینچ تشکیل دیا تھا، جمع […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی وزارت دفاع نے ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی ہے۔منگل کو سپریم کورٹ میں جمع سربمہر رپورٹ کے ساتھ دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ملک میں جاری سکیورٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اداکارہ سعیدہ امتیاز نے اپنی موت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ویڈیو بیان جاری کردیا۔اداکارہ کے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا گیا تھا کہ سعیدہ امتیاز آج صبح اپنے کمرے میں مردہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ججز کی تقرری میں جنرل باجوہ کے کردار سے متعلق وزیر قانون کا بیان درست ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
لاہور(پی این آئی) نادرانےانگلیوں کی شناخت کاجدید ترین نظام ”نادر“ متعارف کرا دیا۔ نادرا حکام کے مطابق آئی ایس ٹیکنالوجی سے بنایا جانے والے نظام کی درستی کا تناسب 99.5 فیصد ہے۔ نادرا کی جانب سے انگلیوں کے نشانات پرمبنی شناخت کے خودکار نظام کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بی بی کیخلاف عدت کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، عون چودھری کیس میں بطور گواہ اپنا بیان قلمبند کرائیں گے ۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف عدت کیس میں بڑی […]
اسلام آباد(پی این آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ڈاکٹر عارف علوی عمران خان کی ایماء پر قانون سازی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔ […]
لاہور (پی این آئی ) لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے مقابلے میں مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد نے شاندار نصف سنچری بنائی۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے 24 گیندوں پر 60 […]
کراچی (پی این آئی ) پاکستانی نژاد امریکن اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز کے انتقال کی خبر افواہ قرار دے دی گئی ہے۔ آج دوپہر اداکارہ سعیدہ امتیاز کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کے انتقال کی افسوسناک خبر شئیر کی گئی تھی۔ انسٹاگرام […]