پشاور(پی این آئی) حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے دور میں خیبرپختونخوا میں قائم کی گئی 8 پناہ گاہیں ختم کرنے کا حکم جاری کردیا۔ پاکستان بیت المال نے پی ٹی آئی کے دور میں قائم کردہ پناہ گاہیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
کوالالمپور ( پی این آئی) 3 اسلامی ممالک سمیت 7 ممالک نے عید الفطر کی حتمی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا، برونائی دارالاسلام، انڈونیشیا، ملائیشیا، آسٹریلیا، سنگاپور، جاپان اور تھائی لینڈ میں بسنے والے مسلمان 22 اپریل بروز ہفتہ کو عید منائیں گے۔ جبکہ […]
لاہور(پی این آئی) شوال کا چاندنظر آیا یا نہیں؟ ۔۔ لاہور اور کراچی کے بعد اسلام آباد اور کوئٹہ کی زونل کمیٹیز نے بھی چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا ہے۔ زونل کمیٹیز کا کہنا ہے کہ اب تک چاند نظر آنے کی کوئی […]
کراچی (پی این آئی) گزشتہ روز کی طرح آج بھی امریکی ڈالر کی اڑان میں کمی رہی۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر آج بھی سستا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہےگزشتہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا میں درخواست دائر کردی ۔۔ کے الیکٹرک نے بجلی 4.49 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائرکر دی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کے الیکٹرک نے مارچ کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں دائر کی۔ یپرا کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے معاملات طے پانے پر روس کو سستے تیل کیلئے آرڈر کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر مملکت مصدق ملک نے کہاہے کہ روس کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں اور خام تیل درآمد کرنے کا پہلا […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے عیدتعطیلات کے دوران زمان پارک میں ممکنہ آپریشن کیخلاف سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے وکیل اظہر صدیق کو 1 لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں عیدکے چھٹیوں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی گاڑی میں سوارملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے ۔حکم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دیا ہے ،ملزم راؤ گل خان، ارشد خان […]
لاہور (پی این آئی)عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کچھ دیر میں شروع ہونے جارہاہے تاہم سینئر صحافی کا کہناہے کہ آج پاکستان میں چاند نظر آنے کا امکان صفر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مظہر ارشد نے محکمہ […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے سپریم کورٹ کی حکم عدولی کر دی، اب ایک دو روز میں سزا کی سمت کا تعین ہو جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق […]
کراچی(پی این آئی) انٹرنیشنل مارکیٹ میں بڑی کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا کی قیمت میں کمی واقع ہوگئی ہے، ملک میں سونا 550 روپے فی تولہ سستا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 550 روپے کمی کے بعد […]