لاہور( پی این آئی)حساس اداروں اور پولیس نے کور کمانڈر ہائوس /جناح ہائوس پر حملہ کرنے والے شر پسندوں کی شناخت کیلئے سوشل میڈیا اکائونٹس کی جانچ شروع کردی ، محکمہ داخلہ پنجاب نے 3خواتین سمیت 77شر پسندوں کی تصاویر جاری کر کے شناخت پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے حکم دیتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر کے ایک بار پھر اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔نائلہ کیانی دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے والی دوسری پاکستانی خاتون جبکہ رواں سال […]
کراچی(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے رواں ماہ سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ بہت کچھ ہونیوالا ہے، مئی کا آخری ہفتہ بہت خطرناک ہے۔ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ رواں ماہ مئی کا آخری ہفتہ بڑا […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ جب ضرورت ہو عمران نیب کے سامنے پیش ہوں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے عسکری قیادت سے ملاقات اور اظہار یکجہتی کیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورۂ جناح ہاؤس کے بعد سروسز اسپتال پہنچےجہاں انہوں نے گزشتہ دنوں جلاؤ گھیراؤ […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے آڈیو لیکس تحقیقات نے ایف آئی اے حکام کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیکس کی فرانزک رپورٹ 24 مئی تک فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔کمیٹی نے رجسٹرار سپریم […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلسل چار روز بند رہنے کے بعد ملک بھر میں انٹر نیٹ سروس بحال کر دی گئی لیکن سوشل میڈیا کی تمام بڑی سائٹس ، یوٹیوب ، فیس بک اور ٹوئٹر سمیت دیگر تاحال بند ہیں۔ صارفین کو ابھی تک سوشل میڈیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو اس کی سربراہی، اس کے میڈیا اور اس کے عدلیہ کے حصے سے محروم کردیا ہے اور بتادیا ہے کہ اس وقت ملک میں نئی اسٹیبلشمنٹ ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ کل قوم سے خطاب کریں گے اور کارکنوں کو پر امن رہنے کا کہیں گے۔ کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان […]
لاہور (پی این آئی) صحافی عمران شفقت نے دعویٰ کیا ہے کہ کور کمانڈر لاہور سلمان فیاض غنی اور ان کی فیملی عمران خان کی حامی ہے، پی ٹی آئی کے کارکن جناح ہاؤس کی طرف گئے تو کور کمانڈر کا حکم تھا کہ انہیں […]