اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ اللہ نا کرے، اگر عمران ریاض کو کچھ ہوا تو میں ان سب کے خلاف کارروائی کروں گا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق صحافی عمران ریاض کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ یہ درخواست پی ٹی آئی کی جانب […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ ایکسائز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو لگژری ٹیکس کا نوٹس بھجوا دیا۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مطابق عمران خان کو 14 لاکھ 40 ہزار روپے کا ٹیکس بھجوایا گیا ہے، پہلے آخری تاریخ 12 مئی تھی تاہم اب […]
اسلام آباد(پی این آئی)آڈیو لیکس پر قائم جوڈیشل انکوائری کمیشن نے لیک شدہ آڈیو کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے تمام آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ، ملوث تمام افراد کے کوائف طلب کرتے ہوئے کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آڈیو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری گرفتاری پر ہونے والے ردِعمل کو پارٹی ختم کرنے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ میری جان کو اب بھی […]
پشاور(پی این آئی ) خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان۔۔ خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ تمام پرائمری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 اگست تک ہوں گی۔ میدانی علاقوں کے مڈل، […]
اسلام آباد (پی این آئی) شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے شمالی و وسطی پنجاب میں بارش کی پیش گوئی کردی ہے، ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ قفے وقفے سے پورا ہفتہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طاقتور مغربی ہوائیں آج ملک کے […]
لاہور(پی این آئی) جے یو آئی علما کا اعلیٰ سطح وفد زمان پارک پہنچ گیا۔۔ جمعیت علمائے اسلام کے اعلیٰ سطح کےوفد نےمولانا خان محمد شیرانی کی قیادت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔ جے یو آئی پاکستان کے اعلامیے کے مطابق […]
لاہور ( پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔ کل سےمغربی ہوائیں ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی،مغربی ہوائیں آنے والے ہفتے میں وقفے وقفے سے اثراندازہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق 22 […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آڈیوز کون ٹیپ کرتا ہے اور کون لیک کرتا ہے، اس بات فیصلہ جوڈیشل کمیشن کرے گا۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں جانے کے لیے حکومت […]