پشاور(پی این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اور سابق قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی بازار میں اتوار کی رات کو عسکریت پسندوں نے لڑکیوں کے دو سرکاری سکول تباہ کر دیے۔تحصیل میرعلی میں اتوار کی رات کو ہونے والے دھماکوں سے سکول کی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر دوست مزاری نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔ دوست مزاری اور مریم نواز کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ۔ اس ملاقات میں دوست مزاری نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ دوست محمد مزاری نے […]
لاہور (پی این آئی)چوہدری شجاعت حسین کے بھائی چوہدری وجاہت حسین نے پرویز الٰہی سے راہیں جدا کر لی ہیں اور کہا ہے کہ میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق رہاہے اور نہ ہی واسطہ ہے ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری وجاہت […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 2000 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2000 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 237300 ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی گزشتہ رات خاموشی سےگھر سے چلے گئے۔ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کی تھی۔جب وزیراعظم چوہدری شجاعت کے گھر گئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دس دس ہزار روپے مچلکوں کے عوض 29 مئی تک اسدقیصر اور انور تاج کی ضمانت منظور کرلی۔پیر کو سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کرنے کے خلاف اسدقیصر اور ملک انور […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی سابق وزیر اعظم عمران خان نے کل منگل23 مئی کو نیب پیشی کے موقع پر اپنی گرفتاری کا ایک اور امکان ظاہر کر دیا۔امریکی نشریاتی ادارے سے بات چیت میں عمران خان نے کہا کہ 80 فیصد […]
اسلام آباد (این این آئی)آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جبکہ کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کمیشن کسی جج کے خلاف کوئی کارروائی کر رہا ہے نہ کریگا۔پیر کو اٹارنی […]
مکوآنہ (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ عمران خان مکافات عمل کاشکار ہوئے، کسی جماعت پر پابندی لگتی ہے یا کچھ لوگ مائنس ہوتے ہیں تو یہ ان کے کئے کا نتیجہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے تمام پارٹی رہنماؤں کو گرفتاری سے بچنے کی ہدایت کی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی ذرائع نے بتایاہے کہ عمران خان سے بیرون ملک مقیم رہنماؤں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نگران پنجاب حکومت نے صوبے میں فوری انتخابات کی مخالفت کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کے لیے تاریخ دینے کے معاملے پر نگران پنجاب حکومت کی جانب […]