انٹر بینک میں ڈالر آج مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے دن آج انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 15 […]

موسلا دھار بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی)پیر کے روز پنجاب، خیبر پختونخوا ، بالائی/ مشرقی سندھ ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے ۔ اس دوران چند مقامات پر […]

فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بھی عمران خان کی تصویر ہٹادی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے عمران خان کی تصویر ہٹادی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری کی جانب سے اپنا ٹوئٹر کوور تبدیل کردیا گیا۔     انہوں نے […]

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکن انعم ندیم شیخ نے پی ٹی آئی کے الزامات کی تردید کر دی

راولپنڈی(پی این آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے عدالت کےحکم پررہائی پانے والی سوشل میڈیا کارکن انعم ندیم شیخ نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں خواتین قیدیوں کیلئے نہایت اچھے انتظامات ہیں۔       اڈیالہ جیل میں خواتین کو ہراساں کرنے کا کوئی […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز پنجاب، خیبر پختونخوا ، بالائی سندھ ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان۔         اس […]

عمران خان کا وہ انتہائی قریبی ساتھی جو12روز کی قید تنہائی پر روپڑا، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا انکشاف

فیصل آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر کے عہدے پر برجمان رہنے والا شخص 12 روز کی قید تنہائی پر روپڑا۔       فیصل آباد میں […]

اداکارہ اسنیہل رائے کا10سال قبل سیاستدان سے شادی کا انکشاف

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ اسنیہل رائے نے اپنی عمر سے 21 سال بڑے سیاستدان سے شادی کا انکشاف کیا ہے۔       بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اسنیہل رائے کئی مشہور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر […]

طیب اردگان نے مسلسل 11واں الیکشن جیت لیا، دوبارہ صدر منتخب

انقرہ (پی این آئی) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرلی۔ یہ رن آف الیکشن تھا جس میں انہوں نے تقریباً 52 فیصد ووٹ حاصل کیے۔       ان کے مخالف امیدوار کلیچدار اولو نے […]

الیکشن ہو بھی جائیں تو نئی حکومت کتنا عرصہ چل سکے گی؟ سابق چئیرمین ایف بی آر نے موجودہ معاشی صورتحال سے متعلق بُری خبر سنا دی

لاہور ( پی این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد بھی معاشی بہتری نظر نہیں آرہی، نئی حکومت ایک سال سے زیادہ نہیں چل سکے گی۔   لاہورمیں جشن جون ایلیا کے دوسرے روز بجٹ اور […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی

کراچی (پی این آئی) مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی۔۔ آج سے شہرِ قائد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے بدھ کے روز تک بادل برسنے کا امکان ہے۔     محکمہ موسمیات […]

close