2005 ء کے زلزلے میں لاپتا ہونے والا نوجوان بالاکوٹ پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)8 اکتوبر 2005ء کے زلزلے میں گم ہونے والا نوجوان بالاکوٹ پہنچ گیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ایکسپریس نیوز کے مطابق بالاکوٹ ایک نوجوان اعجاز احمد پہنچا ہے جس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 8 اکتوبر کے زلزلے میں […]

جہانگیر ترین کی نئی جماعت کا نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے 2 مجوزہ نام سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے پارٹی کے نام کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ تیز کردیا ہے، جہانگیر ترین کی جانب سے تین سے چار […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟۔۔۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔       محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور اس سے […]

جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایک اور بڑی وکٹ گرادی

لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایک اور بڑی وکٹ گرادی، جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے یعقوب شیخ نے جہانگیر ترین سے اہم ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق حاجی یعقوب شیخ نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا […]

ن لیگ کیلئے بڑا چیلنج، پیپلزپارٹی پنجاب میں بڑی سیاسی وکٹیں اُڑانے کو تیار، فہرست بھی آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو وسطی پنجاب سے تنظیم میں شمولیت کیلئے تیار 30 رہنماؤں کی فہرست پیش کردی گئی۔       آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب […]

سمارٹ فونز کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، نوکیا نے انتہائی سستا اور معیاری سمارٹ فون متعارف کرو ادیا

اسلام آباد(پی این آئی)ماضی کی مقبول فون کمپنی نوکیا نے ایک بار پھر مہنگائی کے دور میں قدرے سستے اور معیاری فونز پیش کردیے۔نوکیا نے مہنگائی کے باوجود دو معیاری بجٹ فون پیش کردیے، جنہیں فیچرز کے حوالے سے اچھے فون قرار دیا جا رہا […]

عثمان بزدار کی سیاست سے دستبرداری کے اعلان پر حامد میر بھی برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے تحریک انصاف اور سیاست سے راستے جدا کرنے کے اعلان پر سینئر صحافی و تجزیہ نگار حامد میر کا ردعمل بھی آگیا۔ بزدار نے تین ہفتے بعد 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی […]

سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر آگئی، بڑا مطالبہ پورا ہوگیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب کی نگران کابینہ نے پنجاب سول سروس پینشن رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 16 واں اجلاس ہوا جس میں سول سروس پینشن رولز میں ترمیم کی منظوری […]

مراد سعید کی گرفتاری؟ خیبرپختونخوا پولیس نے اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا پولیس نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو گرفتار نہیں کیا۔مراد سعید خیبرپختونخوا، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں اور ان کی گرفتاری کےلیے کے پی پولیس کوخصوصی ٹاسک سونپا گیا ہے۔ گزشتہ روز سے […]

معمول سے زیادہ بارشیں، محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مئی میں ملک میں معمول سے 127 فیصد زائد بارشیں ہوئیں، 63 سال میں رواں سال مئی دوسرا زیادہ بارش کا مہینہ رہا۔ اعداد و شمار کے مطابق مئی میں ایک دن […]

close