دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا مزیدار پیکج متعارف کروایا گیا ہے تاہم ایک شرط بھی لگا دی گئی جو کافی سخت ہے۔ عرب امارات حکومت نے وفاقی شعبوں میں کام کرنیوالوں کو یہ سہولت مہیا کی ہے […]
پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما پرویز خٹک سیاسی طور پر متحرک ہو گئے اور خیبرپختونخوا میں نئی پارٹی یا نیا دھڑا بنانے کیلئے کوششیں تیز کردیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سابق صدرپرویز خٹک سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر عطا اللہ تارڑ کاکہناہے کہ جہانگیرترین کیساتھ اچھا ورکنگ ریلیشن شپ ہے،الائنس کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی، سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جا سکتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہاکہ جو لوگ […]
کابل (پی این آئی)افغان صوبے بدخشاں میں نائب گورنر کی نماز جنازہ میں دھماکے کے نتیجے میں15 افراد جاں بحق جبکہ 50 زخمی ہو گئے۔ افغانی صوبے بدخشاں کے نائب گورنر نثآر احمد احمدی کی مقامی مسجد میں نماز جنازہ ادا کی جا رہی تھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں جہانگیر ترین، عبدالعیم خان و دیگر کی پریس کانفرنس جاری ہے جس میں اہم اعلانات متوقع ہیں۔جہانگیر ترین نے پریس کانفرنس سے خطاب میں نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کا باضابطہ اعلان کردیا۔ قبل ازیں علیم […]
لاہور(پی این آئی) سینئر لیگی رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی ختم کی جائے گی پھر وہ وزیراعظم بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی تمام سزائیں معطل ہوجائیں، بے کار کیسز تھے جن پر نواز شریف کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصنوعات مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے 20 فیصد سستا تیل آنے پر قیمتیں کم کردیں گے، سستی چیز خرید کر مہنگی نہیں فروخت نہیں کریں گے،روس کے ساتھ تیل گیس اور توانائی کی ضروریات […]
کراچی (پی این آئی) مشہور موٹر سائیکل اور گاڑی ساز کمپنی سوزوکی نے قسطوں پر موٹر سائیکل دینے کا سلسلہ منقطع کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سوزوکی کمپنی کے حکام نے بتایا ہے کہ ڈالر کی غیر مستحکم شرح […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی اورجنوبی پنجاب ،اسلام آباد،بالائی خیبر پختونحوا،شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور […]
شلاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین کے قریبی ساتھی عون چوہدری نے نئی سیاسی جماعت کا نام بتا دیا عون چوہدری کے مطابق جہانگیرترین کی نئی سیاسی جماعت کا نام ’’ استحکام پاکستان پارٹی‘‘ فائنل کیا گیا ہے، ان کاکہنا تھا کہ آج ہونیوالے عشائیہ […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان سے پارٹی رہنما شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی میڈ یا ٹاک کیے بغیر چلے […]