محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) سندھ اور مکران کے ساحلی علاقے میں 13 اور14 جون کو تیز ہوائیں اور بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ خطرناک سمندری طوفان بائپر جوائے رخ تبدیل کر کے پاکستانی ساحل کی جانب بڑھ سکتا ہے۔ […]

پاکستان قرضوں کے جال میں پھنس چکا ہے، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان اس وقت قرضوں کے جال میں پھنس چکا، کمائی سے زیادہ سود کی ادائیگی کا خرچہ ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ کی سب سے خطرناک بات یہ […]

وزیراعظم شہباز شریف نااہل ہوسکتے ہیں، سینئر وکلا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف توہین عدالت کے جرم میں سزا کے طور پر نااہل ہو سکتے ہیں، سینئر وکلاء نے وزیراعظم شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ سینئر وکلا نے اس متعلق قانونی رائے کا اظہار کیا کہ سپریم […]

جہانگیر ترین کی پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر پرویز خٹک کا بڑا اعلان

پشاور(پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے جہانگیر ترین سے ملاقات اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے خاموشی توڑ دی ہے۔ پرویز خٹک نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین سے ملاقات اور […]

استعمال شدہ 1300سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں ایشیاء میں بننے والی استعمال شدہ 1300 سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسز کی حد بندی ختم کردی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ […]

علی محمد خان نے گرفتاری سے قبل عمران خان سے متعلق کیا کہہ دیا؟

مردان (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہم ساتھ کھڑے ہیں اور عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جیل سے تھوڑی دیر کی رہائی اور دوبارہ گرفتاری کے درمیان میڈیا سے مختصر […]

پاکستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا

سوات (پی این آئی) کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے سوات ریجن کے کئی علاقوں میں جمعہ کی رات کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے […]

مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت بھی بڑھا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے مزدور کی اجرت میں اضافہ کرنے کی منظوری دے دی ، مزدور کی اجرت 2 ہزاراضافے کے ساتھ ماہانہ 35 ہزار روپے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں […]

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلی فونک رابطہ، کیا پیشکش کر دی؟ سیاسی میدان میں ہلچل

لاہور ( پی این آئی) جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی میں اہم سیاسی رہنماؤں کی شمولیت کیلئے رابطے تیز کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے،دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ […]

وفاقی حکومت نے ای او بی آئی پنشن میں بھی اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجٹ میں ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) پنشن میں اضافہ کردیا ہے، ای او بی آئی پنشن 8500 سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ […]

بجٹ والے دن سٹاک مارکیٹ بُری طرح کریش کر گئی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

لاہور (پی این آئی) بجٹ والے دن اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی، صرف 2 دنوں میں صرف 2 دنوں میں 100 انڈیکس کئی سو پوائنٹس نیچے گر گیا، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے […]

close