شاہ محمود قریشی نے جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت کو کیا قرار دیدیا؟

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا جہانگیرترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے قیام پر دلچسپ تبصرہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اس […]

بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی نے کس ملک میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کی کوششیں تیز کردیں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کی جانب سے اٹلی میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کی کوششوں کا دعویٰ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

سندھ حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا اعلان کردیا، گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ میں 35 فیصد اور گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ […]

عدالت نے شاہ محمود قریشی کی 9مئی واقعات کے 3مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

لاہور ( پی این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی 9 مئی واقعات سے متعلق 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے شاہ […]

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ کیوں نہیں ہو رہا ؟ وفاقی وزیر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

گوجرانوالہ (پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ عمران خان کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا،پاکستان کے قرض میں تحریک انصاف نے 90 فیصد اضافہ کیا جس سے پاکستان کے وسائل سکڑ گئے،سابق […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں سمندری طوفان سے متعلق اہم پیش گوئی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے بعد واضح ہوگا کہ سمندری طوفان کہاں جائے گا،طوفان کا بلوچستان اور عمان کے ساحلی علاقوں یا گجرات اور سندھ کے ساحل پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔ ایک […]

پلان بی پر پبلک میں بات نہیں ہوسکتی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحق نے کہا ہے کہ معاشی بحران بہت شدید تھا جس سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور استحکام آ گیا ہے، پلان بی پر پبلک میں بات نہیں ہوسکتی، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کریگا، پاکستان کی آبادی […]

اسد عمر نے حکومتی بجٹ پر طنزاً کیا کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکومت کی جانب سے پیش کردہ آئندہ مالی سال کے بجٹ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس بجٹ کیلئے کہہ رہی تھی کہ اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے؟۔مقامی عدالت میں عبوری […]

پشاور میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی

پشاور (پی این آئی)پشاور کے علاقے سیٹھی ٹائون میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی۔خاتون نے بتایا کہ پولیس اور حکام بیٹوں کے تشدد اور مار پیٹ سے نجات دلائیں اس حوالے سے اے ایس پی فقیرآباد سید طلال نے کہا […]

شعیب اختر نے دوسری شادی سے متعلق خیالات کا اظہار کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور فاسٹ بولر شعیب اختر نے حالیہ انٹرویو میں پہلی بار اپنی نجی زندگی کا تذکرہ کرتے ہوئے اپنی اہلیہ، بچوں اور دوسری شادی کے حوالے سے کھل کر بات کی۔حال ہی میں شعیب اختر […]

پاکستان سے چیمپئنز ٹرافی منتقلی کی خبروں پر آئی سی سی کا اہم بیان سامنے آگیا

دبئی ( پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے تردید کی ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024ء امریکہ اور ویسٹ انڈیز سے منتقل کرنے کے بارے میں نہیں سوچا جارہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں امریکی کرکٹ بورڈ […]

close