وہ 35ممالک جہاں پاکستانیوں کو آسانی سے شہریت مل سکتی ہے

اسلام آباد(پی این آئی) اس وقت دنیا میں بے شمار ممالک ایسے ہیں جو سرمایہ کاری کرنے والے غیرملکیوں کو مستقل رہائش یا شہریت دیتے ہیں۔ 35ممالک ایسے ہیں جہاں پاکستانی بھی سرمایہ کاری کرکے سکونت یا شہریت حاصل کر سکتے ہیں۔ جو ممالک پاکستان […]

نیا چئیرمین نادرا کون ہوگا؟ زیرِ غور ناموں کی فہرست سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین نادرا کی تعیناتی کیلئے وزارت داخلہ نے نئے ناموں پر غور شروع کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے چیئرمین نادرا کیلئے عثمان مبین کا نام زیر غور ہے،عثمان مبین پہلے بھی نادرا کے چیئرمین رہ چکے ہیں۔ ڈی […]

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں اختلافات کی خبروں پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا الیکشن ہوں گے جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جی ضرور ہوں گے۔ صحافی نے سوال کیا کہ ن لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی میں اختلافات میں کیا […]

جہانگیر ترین کی پارٹی کا نام بھی چوری شدہ نکلا، 7دن میں نام تبدیل کرلیں ورنہ۔۔۔ استحکام پاکستان پارٹی کو نوٹس جاری

لاہور (پی این آئی) پارٹی کا نام چوری کرنے پر جہانگیر ترین کی پارٹی کو لیگل نوٹس مل گیا۔ استحکام پاکستان تحریک نے جہانگیر ترین کی پارٹی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا۔ لیگل نوٹس استحکام پاکستان تحریک کے صدراحمد کلیم کی جانب سے بھجوایا گیا۔نوٹس […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں 8ہزار روپے سے زائد کی کمی، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

کراچی (پی این آئی) ملک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے، تین روز میں فی تولہ سونے کی قیمت 8 ہزار 200 روپے گر گئی۔ آج ملک میں سونے کی فی […]

تیزطوفانی ہواؤں کے سلسلہ شروع ہوگیا، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

عمرکوٹ(پی این آئی)ضلع عمرکوٹ میں بھی سمندری طوفان بپر جوئے کے آثار ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔عمرکوٹ میں تیزطوفانی ہواؤں کے سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کےبعد ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ڈاکٹر ایم بی راجہ دھاریجو نے طوفان سے نمٹنے کےلیےتمام حفاظتی اقدامات کو […]

گھی اور تیل کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگئی؟ بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) گھی اور تیل کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگئی؟ بڑی خوشخبری۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر مزید مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہو گیا۔         نجی ٹی وی چینل کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز نے گھی کی […]

لندن میں نواز شریف اور جہانگیرترین کی ملاقات، صحافی کے سوال پر نواز شریف کا کیا ردِعمل تھا؟

لندن (پی این آئی )سابق وزیراعظم نوازشریف نے لندن میں جہانگیر ترین سے ملاقات سے متعلق صحافی کے سوال کا جواب دینے سے گریز کیا اور ہاتھ ہلا کر چلے گئے ۔ جہانگیر ترین کا لندن میں ایک ہفتہ قیام متوقع ہے اور ان کی […]

کراچی مئیر کا انتخاب کسی طوفان سے کم نہیں، حافظ نعیم الرحمٰن اور مرتضیٰ وہاب کی جیت کس پر منحصر ہے؟ سینئر صحافی مظہر عباس کا تجزیہ

لاہور( پی این آئی ) کراچی کا میئر کون ہو گا ،یہ الیکشن کسی سیاسی طوفان سے کم نہیں،مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم کو جیت کیلیے کیا کچھ درکار ہے اور کامیابی کی اس دوڑ میں اہم کردار کن کا ہو گا ؟ مظہر عباس […]

مئیر کراچی کا انتخاب، نمبر گیم کی صورتحال بھی سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی) شہر قائدؒ کا میئر کون ہو گا، پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب یا جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان، فیصلہ کل (15 جون کو) ہو گا۔ کراچی کی سٹی کونسل کے 367 والے ایوان میں تاحال پیپلز پارٹی سب سے بڑی […]

ڈالر کو مسلسل جھٹکےلگنے لگے، امریکی کرنسی کی قدر میں مزید کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی ) ڈالر کو مسلسل جھٹکےلگنے لگے.. اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہوئی ہے جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے اختتام پر ڈالا سستا ہواہے ۔       تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں […]

close