اسلام آباد (پی این آئی)اپنے بہترین مستقبل کیلئے ایجنٹس کو 23 لاکھ روپے ادا کر کے غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے کی کوشش کرنے والوں کی کشتی کو یونان میں حادثہ پیش آیا، جس کے بعد سے سیکڑوں لاپتہ ہیں جبکہ مرنے والوں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کےزیادہ تر حصوں میں20 سے 24 جون کے دوران دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہے۔ بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ حرارت 04سے06ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سندھ جنوبی پنجاب […]
اسلام آباد (پی این آئی ) میئر کراچی کی تقریب حلف برداری میں چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی کی اہم پی پی رہنما نبیل گبول سے ہاتھ ملانے سے گریز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر […]
اسلام آباد(پی این آئی) گاڑیاں اور موٹرسائیکل کے خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی۔۔ پاک سوزوکی کمپنی نے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کا پلانٹ عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والی سوزوکی کمپنی انتظامیہ نے خام مال […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیئرمین سینیٹ کو 12 ملازمین اور 6 سکیورٹی اہلکار ملیں گے، سینیٹ میں قانون منظورکر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے اس بل پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1975 کے قانون میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ مختلف ذرائع سے مجھے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2021 میں فیصلہ کرچکا تھا کہ 2023 کا الیکشن نہیں لڑوں گا لیکن […]
لاہور (پی این آئی) ملک میں گرمی کی خطرناک لہر کی آمد کی پیشن گوئی۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو اس ہفتے شدید گرمی کی لہر سے خبردار کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں ہفتے کے دوران ملک کے بیشتر […]
بالاکوٹ (پی این آئی) مسلسل دوسرے روز زلزلے کے شدید جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختوںخواہ کے کچھ علاقوں میں پیر کی شب کو زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ پیر کی شب کو خیبرپختوںخواہ میں بالاکوٹ اور گرد و نواح میں […]
لاہور(پی این آئی) حکومتی عہدہ چھوڑوں گا یا نہیں؟ عون چوہدری نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔۔ استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ میں پارٹی قیادت کے ہر حکم کے تابع ہوں، لندن سے واپسی پر میں استعفیٰ جہانگیر ترین […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو جیل میں بی کلاس فراہم کردی گئی ہے ۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی جانب سے پرویز الٰہی کو بی کلاس فراہم کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب سے تعلق رکھنے والے 25 سے زائد سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے استحکام پاکستان پارٹی سے معاملات طے پا گئے ہیں ۔ استحکام پاکستان پارٹی نیا سیاسی سرپرائز دینے کیلئے تیار ہے ،جہانگیرترین، عبدالعلیم خان، عون چودھری کے ساتھ رابطوں […]