اسلام آباد (پی این آئی) فوجی عدالتوں کے قیام کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو چیلنج کر دیا،سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی […]
لاہور(پی این آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم عمران خان،میاں اسلم اقبال، حماد اظہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان سمیت تحریک انصاف کے 10 سے زائد رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے […]
لاہور( پی این آئی) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لئے بجلی 2 روپے 05 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی ہے جس کی سماعت نیپرا اتھارٹی 5 جولائی […]
اسلام آباد(پی این آئی) نو مئی کے واقعات کے بعد تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت منظور ہوگئی، عدالت نے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز […]
لندن /ٹورنٹو (پی این آئی)بحر اوقیانوس میں غرقاب ٹائی ٹینک کے ملبے کی سیاحت کیلئے جانے والی آبدوز میں 2 پاکستانی بھی شامل تھے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بحراوقیانوس میں 111 سال قبل غرق ہونے والے جہاز ٹائی ٹینک کے ملبے کا نظارہ کرنے کے لئے […]
اسلام آباد(پی این آئی )9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت مسترد ہونے پر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر ایچ ایٹ کچہری سے فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ میں تحریک انصاف […]
لاہور (پی این آئی)لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے 10 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کیلئے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کو نامزد کر دیا گیا۔وزیرِ اعظم نے پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے نئے ممبران کی منظوری دے دی۔شہباز شریف نے وفاقی وزیر احسان مزاری […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے عید الاضحی کیلئے سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ہفتے میں5 دن ( ہفتہ اتوار تعطیل )کھلے رہنے والے دفاتر میں 29 […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ میں شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان تنازع کا […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل اور گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرنے والے اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ٹکٹ دیا تو وہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن […]