فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پانچ رکنی […]

نجم سیٹھی جاتے جاتے پی سی بی ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ کر گئے

لاہور (پی این آئی)پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی جاتے جاتے بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ کر گئے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 25 سے 30 فیصد ریکارڈ اضافہ کیا گیاہے ، […]

تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

سرگودھا(پی این آئی) تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی۔۔ سرگودھا میں تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ پی پی 72 حسن انعام پراچہ نے بھی 9 مئی کے واقعہ مذمت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو الوداع کہہ دیا۔ حسن انعام پراچہ نےویڈیو […]

اگلا وزیراعظم آزاد امیدوار ہی بنائیں گے، فیصل واوڈا کی بڑی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ الیکشن میں 45آزاد چہرے کامیاب ہوتے نظر آرہے ہیں،اگلی حکومت کا فیصلہ آزاد امیدوار کریں گے ، آزاد امیدوار ہی وزیراعظم بنائیں گے اور چلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جب […]

ملازمین کو عید کے موقع پر سو فیصد تک بونس کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت توانائی پاور ڈویژن نے فیسکو ملازمین کیلئے بونس کی منظوری دے دی۔ وزارت توانائی پاور ڈویژن نے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ملک تحسین اعوان کی درخواست پر بونس کی منظوری دی۔ اس منظوری کے بعد سکیل ایک سے پندرہ تک […]

شدید گرمی کی لہر، محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 21سے 24 جون کے دوران ملک کےزیادہ تر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کی پیشگوئی کر دی ۔ بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ […]

شمالی وزیر ستان میں دھماکہ، 2 فوجی جوان شہید

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ملک بھر میں دہشتگردوں اوران کے سہولتکاروں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکے میں 2 فوجی جوان جام شہادت نوش کرگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

چئیرمین سینیٹ کی مراعات میں اضافے سے قومی خزانے پر کتنا بوجھ پڑے گا؟ حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین سینیٹ کی مراعات اور الاونسز میں اضافے کا بل منظور ہونے سے قومی خزانے پر بھاری بوجھ پڑے گا۔ گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بل پر وضاحت دیتے ہوئے کہا تھا کہ 1975 کے قانون میں موجودہ حالات کے […]

چیف جسٹس آف پاکستان سے دو اہم شخصیات کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطابندیال سے سینیئر وکلا اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ نے ملاقات کی ہے۔وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا تھاکہ چیف جسٹس سے ملاقات میں کیسز جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی۔ انہوں نے کہا […]

شاہد خاقان عباسی کیساتھ ملاقات میں کیا بات چیت ہوئی؟ سابق وزیراعظم نواز شریف نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے لندن میں صحافیوں نے شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کا احوال پوچھ لیا۔ صحافیوں نے سوال کیا کہ شاہد خاقان عباسی سے کس موضوع پر بات چیت ہوئی؟اس سوال کے جواب میں ن […]

بچے کی پیدائش کے موقع پر والد کو تنخواہ کیساتھ ایک ماہ کی چھٹی دینے کا قانون منظور کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں اب بچے کی پیدائش پر والد کو تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی چھٹی دی جائے گی، نیا قانون منظور کر لیا گیا۔ یہ سہولت پوری ملازمت میں صرف تین دفعہ ہی دستیاب ہو گی تاہم غیرمعمولی صورت […]

close