ریسٹورنٹ میں خوفناک دھماکہ، درجنوں ہلاکتیں ہوگئیں

بیجنگ (پی این آئی) ریسٹورنٹ میں خوفناک دھماکہ، درجنوں ہلاکتیں ہوگئیں۔۔ چین کے ایک ریسٹونٹ میں دھماکے کے باعث 31 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے ریسٹورنٹ میں دھماکہ اس وقت ہوا جبکہ شہریوں کی ایک بڑی تعداد وہاں کھانا کھانے […]

اعتزاز احسن صاحب! پلیز میں آپ کا احترام کرتا ہوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اعتزاز احسن کو کیا کہنے سے منع کر دیا؟ کمرہ عدالت سے بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سینئر قانون دان اعتزاز احسن کو سپریم کورٹ کو گھر کہنے سے روک دیا۔دوران سماعت اعتزاز احسن نے کہاکہ یہ گھر کا تنازعہ […]

ایک اور اہم سابق وفاقی وزیر نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنماء غلام سرور خان نے نو مئی کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ غلام سرور خان گزشتہ روز گرفتار ہوئے تھے۔غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مجھے اور میرے خاندان کو سیاست […]

شاہ محمود قریشی کس سیاسی جماعت میں جانے کیلئے جگہ ڈھونڈ رہے ہیں؟ فیصل واوڈا کا بڑادعویٰ

کراچی (پی این آئی) سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے دعوی کیا ہے کہ شاہ محمود کہیں جانےکیلئےجگہ ڈھونڈرہےہیں لیکن مل نہیں رہی۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود نے جب کہا کہ انصاف کا جھنڈا ان کے ہاتھ میں ہے تب وہ […]

عیدالاضحی کے روز موسم کیسا ہوگا؟ ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) عیدالاضحی کے روز موسم کیسا ہوگا؟ ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی گئی۔۔ شہر لاہور میں گرمی نے دن بھر خوب تیور دکھائے ، ہر جاندار چیز گرمی سے ستائی نظر آئی درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ۔۔ لاہور میں سرکاری ملازمین کے لیے نئی رہائش گاہوں کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری افسران کے لیے اپارٹمنٹ اور گھروں کی تعمیر کے لیے ڈیڑھ […]

خوفناک دھماکہ ہوگیا، عمارتیں لرز اُٹھیں

پیرس(پی این آئی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں زوردار دھماکے میں 16 افراد زخمی ہوگئے، حکام کے مطابق 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پیرس پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا گیس لیکیج سے ہوا۔ لوگ متاثرہ علاقے سے دور رہنے […]

استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت؟ فیصل واوڈا نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی استحکام لانے کی بھرپور کوشش کررہی ہے ، میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ میں استحکام پاکستان پارٹی میں شامل نہیں ہوں گا۔جن کو سانپ، کیڑے کہتے […]

عمران خان ،عثمان بزدارکیخلاف کچھ بھی منفی سننا پسند کیوں نہیں کرتے تھے؟ فردوس عاشق اعوان نے الزامات کی بوچھاڑ کردی

لاہور (پی این آئی) رہنما استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ جو عثمان بزدار کو بے نقاب کرتا عمران خان اسے دور کر دیتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے تھے کہ عثمان بزدار پر تنقید پی ٹی آئی […]

تحریک انصاف نے اسد عمر کے بیانات کو مسترد کر دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو گمراہ کرنے والوں میں اسد عمر سرفہرست تھے۔ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے کہا کہ اسد عمر نے کل انٹرویو میں کافی درست باتیں کیں لیکن […]

عمران خان کیخلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ […]

close