سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگست میں پاکستان آزاد ہوا تھا، میاں صاحب بھی واپس آ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تیرہ اگست کو اسمبلی کی مدت پوری ہو رہی ہے ، […]

تحریک انصاف کی 2 تگڑی وکٹیں گر گئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء ہمایوں اختر خان نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ان حالات میں پی ٹی آئی کے ساتھ تعلق قائم رکھنا ممکن نہیں رہا، شہداء کا […]

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشیں شروع ہونے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر ہے۔ محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے 25 جون تک ملک میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔25 جون کے بعد مون سون کی بارشیں شروع ہوں گی، انہوں […]

ٹائی ٹینک کے ملبے کے قریب ٹائٹن آبدوز کے ملبے کے آثار ملنے کا انکشاف

لندن (پی این آئی) لاپتہ آبدوز ٹائٹن کے ملبے کے آثار ملنے کی اطلاعات۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈز نے لاپتہ آبدوز ٹائٹن کا ملبہ مل جانے کا دعوٰی کیا ہے۔ امریکی کوسٹ گارڈز کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے […]

موجیں ہی موجیں، حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عیدالضحیٰ پر4 تعطیلات کرنے کا اعلان کردیا ہے، عیدالضحیٰ پر 28 جون تا یکم جولائی تک چھٹیاں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری و نجی اداروں میں عیدالضحیٰ پر تعطیلات پر نظر ثانی کی […]

لاپتہ آبدوز ٹائٹن میں آکسیجن کی سپلائی ختم ہوگئی، خوفناک انکشاف

لندن (پی این آئی) ٹائی ٹینک کی سیر کے سفر کے دوران لاپتہ آبدوز میں آکسیجن ختم ہوگئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق لاپتہ آبدوز میں آکسیجن کی سپلائی ختم ہونے کے بعد اب اس کے اندر موجود پانچ افراد کو زندہ نکالنے کے لیے معجزے […]

چوہدری پرویزالٰہی کیخلاف نیب نے گھیرا مزید تنگ کردیا، تحقیقات کا دائرہ کار وسیع ہوگیا

اسلام آباد( پی این آئی) سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے خلاف نیب میں تحقیقات کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا گیا۔نیب نے اسٹیٹ بینک سے چوہدری پرویز الہی سمیت 9 اہم ترین شخصیات کے بنک ریکارڈ طلب کر لیے۔اسٹیٹ بینک سے […]

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالے یوٹیوبر عادل راجہ کی گرفتاری کیلئے اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے سوشل میڈیا یوٹیوبر عادل راجہ کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو ریڈنوٹس جاری کرنے کی درخواست کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے 361سوشل میڈیا اکائونٹس کی نشاندہی کرلی ،ایف آئی […]

پاکستان آج بھی جنرل ایوب خان اور جنرل ضیاء الحق کے دور میں کھڑا ہے، سینئر صحافی حامد میر نے عمران ریاض خان کی گمشدگی پر آواز اُٹھا دی

لاہور (پی این آئی ) شہریوں کی گمشدگی کی کہانی آئینِ پاکستان کی گمشدگی کی کہانی بن چکی ہے۔ پہلے 1973ء کے آئین کو ڈھونڈ لیں آئین مل گیا تو گمشدہ شہری بھی مل جائیں گے اور عمران خان کے ساتھ بھٹو والا سلوک نہیں […]

آئی ایم ایف سے ڈیل نہ ہونے کا غصہ صحافیوں پر نکلنے لگا، سوال پوچھنے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار رپورٹر پر حملہ آور

اسلام آباد ( پی این آئی)آئی ایم ایف سے ڈیل نہ ہونے کا غصہ صحافیوں پر نکلنے لگا، سوال پوچھنے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار رپورٹر پر حملہ آور۔۔ صحافی کے سوال پوچھنے پر وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار طیش میں آگئے، واقعہ کی ویڈیو وائرل […]

close