گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہونے کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔ لاہور کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ ، ڈیوس روڈ، عبدالکریم […]

مسلسل دوسرے روز زلزلے کے جھٹکے، زلزلے کی شدت کیا تھی؟ لوگ خوفزدہ ہوگئے

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات سمیت خیبرپخونخوا کے مختلف شہروں اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دیدی گئی، کون کون شامل ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ قانونی ٹیم کی سربراہی کریں گے، معاون خصوصی عطاءاللہ، عرفان قادر […]

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( پی این آئی) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لئے 14.48 ٹریلین روپے مالیت کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی، بجٹ تجاویز کو قانونی تحفظ دینے کے لئے مالی بل بھی منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں وفاقی […]

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی چئیرمین سینیٹ کی مراعات کے بل کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی جانب سے سینیٹ کے سابقہ و موجودہ چیئرمین کے لئے مراعات کے بل کی حمایت نہیں کی جانی چاہیے، وزراء غیر ضروری پروٹوکول لینے سے گریز کریں۔ صدر، […]

عام انتخابات کی تیاری: خیبرپختونخوا میں متعددافسران کے تبادلے وتعیناتیاں

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے 2023کے عام انتخابات سے قبل بڑے پیمانے پر تبادلے کرتے ہوئے درجنوں افسران کی تعیناتیاں کرلیں۔حکومت کی جانب سے گریڈ18، 19 اور 20 کے کل 42 افسران کے تبادلے کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی نگران حکومت […]

الیکشن ایکٹ میں ترامیم منظور، نااہلی کی مدت پانچ سال کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی نے انتخابی قانون 2017 میں مزید ترمیم کا بل منظور کر لیا۔ اتوار کو تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے سینیٹ سے منظور کردہ صورت میں انتخابی قانون 2017 میں مزید ترمیم […]

چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، خاتون ایک سالہ بیٹی سمیت دریا میں جا گری

سوات (پی این آئی) سوات میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے خاتون ایک سالہ بیٹی سمیت دریا میں جا گری۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خاتون اپنی بیٹی کے ہمراہ سوات کی چیئرلفٹ میں سوار تھی کہ اچانک رسی ٹوٹ گئی، خاتون چیخیں مارتی […]

جناح ہسپتال میں نوجوان ٹک ٹاکر لڑکی کی لاش چھوڑ کر جانے والے لڑکے اور لڑکی کی شناخت ہو گئی

کراچی (پی این آئی)پولیس اور ہسپتال حکام کے مطابق ہفتہ کو ڈیفنس ہاسنگ اتھارٹی کے بنگلے میں سماجی تقریب میں ایک نوجوان لڑکی پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی)جنوبی سید اسد رضا نے بتایا کہ 21 سالہ شادی شدہ لڑکی (عائشہ […]

کراچی، مردہ حالت میں ہسپتال لائی جانیوالی لڑکی کی شناخت ہو گئی، ٹک ٹاکر نکلی

کراچی (پی این آئی )کراچی کے جناح ہسپتال میں مردہ حالت میں لائی جانے والی لڑکی کی شناخت ہوگئی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی خاتون ٹک ٹاکر تھی،گھر والوں سے رابطہ کر لیا گیا ہے جبکہ خاتون کا […]

پنڈی، اسلام آباد، ہیٹ اسٹروک سے 9 اموات

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایک ہفتے میں ہیٹ اسٹروک سے 9 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق 4 افراد کو پمز ہسپتال لایا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ […]

close