خوشاب (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ گرگئی۔ سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ممبر رکن اور قومی اسمبلی حلقہ این اے 94 خوشاب سے ملک احسان اللہ ٹوانہ نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق احسان […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پنشن کے حوالے سے قوانین میں اصلاحات ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنشنر کی بیوہ کے انتقال پر پسماندگان کیلئے 10 سال کی مدت مقرر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات […]
لاہور (پی این آئی)ملک میں آج سے موسلادھار بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہو گا، آج رات سے 30 جون کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے مطابق عید پر بھی موسم […]
نکوالوفا (پی این آئی) 6.4شدت کا خوفناک زلزلہ، عمارتیں لرز اُٹھیں۔۔ ٹونگا جزائر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ ٹونگا جزائر کے جنوبی علاقے میں آیا، شہریوں میں زلزلے کے سبب خوف و ہراس پھیل گیا […]
لاہور(پی این آئی) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ وہ عیدالاضحیٰ سے پہلے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کریں گی۔پریس کلب میں پریس کانفرنس کے د وران متنازع ٹک ٹاک سٹار نے کہا کہ پاکستان سے باہر بھی ہوں تو میڈیا […]
کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی نے میئرانتخابات میں حافظ نعیم کو ووٹ نہ دینے پرمزید6 یوسی چیئرمینوں کوپارٹی سے نکال دیا۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے چھ ارکان کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پارٹی سے نکالے جانے والوں […]
دبئی (پی این آئی) مسلم لیگ نون کے سربراہ نوازشریف کو دبئی میں شاہی حکومت کی جانب سے خصوصی پروٹوکول دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف دبئی میں موجود ہیں جہاں ان کی مصروفیات کا شیڈول ترتیب پا گیا۔ نواز شریف کو دبئی میں شاہی […]
کراچی (پی این آئی) جناح ہسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر جانے والے مرد اور خاتون کے بعد ایک اور کردار سامنے آ گیا، یہ تیسرا کردار جمن گلستان جوہر کا رہائشی ہے جو لڑکی کو چند ماہ سے پارٹیوں میں بھیجا کرتا تھا، […]
کراچی (پی این آئی) پوش علاقے ڈیفنس میں نوجوان لڑکی نشے کی زیادتی سے دم توڑگئی جس کی لاش دو افراد ہسپتال چھوڑ گئے تھے ، اب اس کی ساس کا موقف بھی آگیا۔جناح ہسپتال میں ایک مرد اور لڑکی بیس سالہ نوجوان خاتون کو […]
لاہور (پی این آئی) پری مون سون بارشیں شروع ہوگئیں۔۔۔ لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں آج آندھی کے ساتھ پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں گذشتہ شب بارش کے باعث گرمی میں کمی دیکھی […]
لاہور (پی این آئی) قومی اسمبلی سے نااہلی کی مدت کے حوالے سے بل کی منظوری ہونے کے بعد جہانگیر ترین کو پارٹی رہنمائوں، وکررز کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سے بل پاس ہونے کے بعد استحکام پاکستان […]